Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

60 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
سفر نامہ جنوبی پنجاب  :  (بقلم خدا بخش ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید )
شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب کے ہمراہ١١مارچ کی صبح رائیونڈ سے بذریعہ شالیمار ٹرین آٹھ بجے صادق کے لیے روانگی ہوئی۔ ڈھائی بجے بہاولپور پہنچے جہاں جامعہ کے طلباء سیف اللہ اَور محمد شہزاد موجود تھے اُن کے ساتھ مولانا حسین صاحب کے بھائی بھی ہمراہ تھے۔ بعد اَزاں بخیریت پانچ بجے صادق آباد پہنچے۔اسٹیشن پر بھائی حافظ محمد سلیمان سومرو ،مولانا سیف اللہ خالد صاحب ،مفتی عبد الحمید صاحب، بھائی وزیر احمد، رئیس امان اللہ صاحب چاچٹر S.T موجود تھے۔
عصر کی نماز پاک گرامر ہائی سکول پہنچ کر اَدا کی۔ نماز کے بعد محترم سید محبوب احمد صاحب پرنسپل  پاک گرامر سکول سے نشست ہوئی مغرب کی نمازکے بعد سکول کے اَساتذہ بھی تشریف لائے جنہوں نے حضرت سے خوب استفادہ کیا۔ نماز ِ عشاء کے بعد سید صاحب کی قیام گاہ پر کھانا کھایا۔
جلسہ گاہ روانہ ہوتے ہوئے کرنل نزیر احمدصاحب چاچٹر کے گھر دُعا کے لیے تشریف لے گئے۔ جلسہ گاہ میں تقریبًا گیارہ بجے پہنچے۔ حضرت بیان کے لیے سٹیج پر تشریف لائے ہی تھے کہ مفتی راشد صاحب  مدنی مبلغ رحیم یار خان عالمی مجلس ِ ختم ِ نبوت نے دردناک خبر دی کہ حضرت مفتی سعید احمد صاحب جلال پوری   کو بیٹے اَور ساتھیوں سمیت کراچی میں شہید کردیاگیا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔حضرت بہت غمگین ہوئے۔ حضرت نے درد بھرا اَورناصحانہ بیان فرمایا کہ ہم اُس وقت تک غالب نہیں آسکتے جب تک ہم ایک نہ ہوجائیں ہمیں اپنے عیوب پر نظر کرنی چاہیے اَور اپنی نیت کی تصحیح ضروری ہے خصوصًا علماء اَوردینی طلباء کو اَشد ضرورت ہے۔ جلسہ سے فراغت کے بعد ساڑھے بارہ بجے بندور عباسیاں پہنچے۔ بھائی محمد ساون اَور ماموں  محمد سچل اِنتظار میں تھے۔ 
اگلی صبح آٹھ بجے حضرت صاحب جامع مسجد بندور عباسیاں میں تشریف لے گئے بیان میں حضرت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter