Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

56 - 64
تقریظ وتنقید
نام کتاب  :   امام ِلاہوری کے رسائل 
ترتیب    :   مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب 
صفحات    :   ٣٣٦
سائز      :   ١٦/٢٣٣٦
ناشر      :   القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہخالق آباد نوشہرہ 
قیمت     :   درج نہیں 
شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں اللہ تعالیٰ نے آپ سے دین ِ متین کی خدمت کا وہ عظیم کام لیا ہے جس کا ایک جماعت سے بھی تصور نہیں کیا جا سکتا، جہاں آپ نے اہل ِعلم کے لیے قرآن کریم کا رواںترجمہ اَور خلاصۂ تفسیر تحریر فرمایا وہیں آپ نے عوام الناس کی اصلاح کی غرض سے مختلف عنوانات سے بہت سے قیمتی رسائل تحریر فرمائے۔
 زیر ِ تبصرہ کتاب ''امامِ لاہوری کے رسائل'' میں حضرت لاہوری کے بیس رسائل کو شائع کیا گیا ہے، پہلے یہ رسالے صدیقی ٹرسٹ کراچی سے شائع ہوئے تھے اَب اُن کی اجازت سے مولانا عبدالقیوم حقانی    زید مجدہم نے اِن رسائل کوخوبصورت اَنداز میں عمدہ کاغذ پر شائع کیا ہے، قارئین کو اِن سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter