Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

41 - 64
وفیات
١١ مارچ کو کراچی میں عالمی مجلس تحفظِ ختم نبوت کراچی کے امیر حضرت مولانا سعید احمدصاحب  جلال پوری  اپنے بیٹے اَور ساتھیوں سمیت شہید کردیے گئے جبکہ اُسی دِن ایک اَور حملہ میں مولانا عبدالغفور صاحب ندیم کو اُن کے بیٹے اَور ساتھیوں سمیت شہید کردیا گیا  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن۔َ چند سالوں سے پاکستان میں علمائے حق کا قتل ِناحق ایک معمول بن چکا ہے اَب تک شہید کیے گئے بیشمار علماء کے قاتلوں میں سے کسی کو آج تک قرارِ واقعی سزا نہیں دی گئی جبکہ بہت سوں کے قاتلوں کی اَب تک گرفتاری بھی عمل میں نہیں آئی۔ 
پاکستان کے ہر شہری کی جان و مال کی حفاظت حکومت ِوقت کی ذمہ داری ہوتی ہے اَور ناکامی کی صورت میں مقتولین کی دیت حکومت کے ذمہ لازم ہوجاتی ہے، پے درپے اَندھے قتلوں اَور حکومت کی بے حسی کے نتیجہ میں عوام کا اِضطراب دِن بدن بڑھتا ہی جارہا ہے جو کسی بھی وقت خطرناک صورت اِختیار کر سکتا ہے۔ 
حکومت کو چاہیے کہ اِن شہدا کی شہادت کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اَور غیرجانبدار کارروائی کر ے تاکہ آئندہ کے لیے ایسے ناپسندیدہ حادثات کا سدِّباب ہو کر ملک میں امن و امان کی فضاء قائم ہوجائے۔
اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے علماء کو اپنے جوار ِ رحمت میں جگہ دے اَور اُن کے پسماندگان کو صبرِ جمیل عطافرمائے اہل ِ اِدارہ اُن کے غم میں برا بر کے شریک ہیں۔ 
٭
 جامعہ مدنیہ جدید کے اُستاذ الحدیث مولانا حفیظ الرحمن صاحب کی خوش دامن صاحبہ، جناب شیخ یوسف صاحب کے خسر صاحب گزشتہ ماہ وفات پا گئے  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اَور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کرایا گیا ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،آمین۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter