Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

63 - 64
صاحب مدظلہ نے فرمایا کہ ہم آمین کہیںگے، حضرت صاحب نے دُعا فرمائی۔ 
بہاولپور میں سفر کے اَمیر مولانا محمد حسین صاحب تھے اور اُن کے برادرِ نسبتی بھائی عبدالوہاب صاحب ہمراہ رہے۔ لاہور کے لیے واپسی شالیمار ٹرین سے ہوئی، مولانا حسین صاحب بہاولپور سے حضرت کے ساتھ لاہور آئے۔ 
٭
 ٢١ مارچ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاںصاحب صفہ ٹرسٹ لاہور کی گیارہویں سالانہ تقسیم اَسناد کی تقریب میں شرکت کے لیے تشریف لے گئے جہاں آپ نے حاضرین سے مختصر بیان فرمایا۔ 
بقیہ  :  پولیو کے قطروں کی مہم
یہ سب صہیونی اور مغربی چالیں ہیں جن سے ہمیں ہو شیار رہنا چاہیے۔ اگر کوئی صاحب ِ خیر پولیو کے اِن ٹیکوں کا کسی اعلیٰ درجے کی نجی لیبارٹری سے تجزیہ کرا دیںتو عین ممکن ہے کہ دوائی کے اجزاء میں بعض  نقصان دہ اجزاء بھی شامل ہوں۔ 
ہماری حکومتوں میں ذاتی سوچ اَور شعور نہ ہونے کے برا بر ہے، وہ تو مغرب کی ہر مہم اَور ہدایت کو تابعداری کا لازمی حصہ سمجھتی ہیں خواہ وہ مہم اَور ہدایت ملک کے لوگوں کے لیے نقصان دہ ہی کیوں نہ ہو؟عجیب بات ہے بلکہ یہ ہماری حکومتوں کا تضاد ہے کہ ایک طرف وہ اَیڈز سے بچاؤ کا سبب جنسی آوارگی کو قرار دیتی ہیں اَور ہدایت جاری کرتی ہیں کہ ''آپ صرف اپنے شرک ِ حیات تک محدود رہیں'' لیکن دُوسری طرف جنسی آوارگی کے ہر راستے کو پوری چمک دَمک کے ساتھ فرو غ دیتی ہیں تاکہ لوگ اپنے شریک ِ حیات تک محدود نہ رہیں۔ لہٰذا اِس اَمر میں شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے ملک کی یہ طویل پولیو مہم کہیں کسی سازش کا حصہ  تو نہیں ہے؟ آخر پولیو کی اِس مہم کو کہیں ختم بھی ہو نا چاہیے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter