Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

40 - 64
ہوا اَور اللہ تعالیٰ اُس سے بری ہوئے۔ اَور جس جگہ والوں میں سے کسی بھوکے شخص نے (بھوک کی حالت ) صبح کی تو اُن سے اللہ تعالیٰ کی ذمہ داری اُٹھ گئی۔ 
عَنْ اَبِیْ اُمَامَةَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ  قَالَ : مَنِ احْتَکََرَ طَعَامًا اَرْبَعِیْنَ یَوْمًا ثُمَّ تَصَدَّقَ بِہ لَمْ یَکُنْ لَّہ کَفَّارَة۔(مسند رزین بحوالہ مشکوة ص ٢٥١) 
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم  ۖ نے فرمایا  :  جس شخص نے چالیس دِن تک غلے کی ذخیرہ اندوزی کیے رکھی پھر اُسے خدا کی راہ میں صدقہ بھی کردیا تو وہ اِس کے لیے (اِس گناہ کا) کفارہ نہیں ہوگا۔
کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے :
عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ قَالَ :اِقَامَةُ حَدٍّ مِّنْ حُدُوْدِ اللّٰہِ خَیْر مِّنْ مَّطَرٍ اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً فِیْ بِلَادِاللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔(ابن ماجہ ص ١٨٥، مشکوة ص ٢٥١) 
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا  : حدوداللہ میں سے کسی ایک حد کا جاری کرنا اللہ تعالیٰ کے تمام شہروں میں چالیس رات (مسلسل ) بارش برسنے سے بہتر ہے۔
 ف  :  یہی حدیث امام نسائی اَور امام ابن ماجہ   ١  نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے ۔وجہ اِس کی یہ ہے کہ حد جاری کرنا گو مخلوق کو گناہ اَور معاصی کے اِرتکاب سے روکنا ہے اَور یہ چیز آسمان کے کھلنے (یعنی برکات کے نازل ہونے) کا سبب ہے۔ اِس کے برخلاف حدود کو معاف کرنا یا اُن کے جاری کرنے میں سستی کرنا گویا مخلوق کو گناہ میں مبتلا ہونے کا موقع دینا ہے اَور یہ چیز قحط سالی میں مبتلا ہونے کاسبب ہے اَور انسان ہی نہیں حیوانوں کو بھی ہلاکت اَور بربادی کے گڑھے میں دھکیلنے کا ذریعہ ہے۔
  ١   نسائی جلد ٢  ص ٢٢٣ ۔ابن ماجہ  ص ١٨٥ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter