Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

15 - 64
علمی مضامین 			          سلسلہ نمبر٣٧  ،  قسط  :  ٣
''الحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے
 علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار
''جمعیت علمائِ ہند کا موقف''  اَور اُس کی وضاحت
ہم نے جمعیت علمائِ ہند کا فارمولا بزبان مولانا حفظ الرحمن صاحب سیکریٹری جمعیة علماء ِہند بیان کردیا ہے اَور اُن کے پیش ِنظر فارمولے کی بناء پر جو نقشہ بنتا تھاوہ بھی دے دیا تھا۔ اَب جمعیة اَور مسلم لیگ کے نظریات اَور فارمولوں پر قدرے تفصیلی نظر ڈالتے ہیں۔ 
نوٹ  :  کچھ عرصہ سے ملکی روزناموں میں بِلا وجہ اَکابر علمائِ دیوبند با لخصوص شیخ العرب والعجم حضرت اَقدس مولانا  السیّد حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ پر بے بنیاد اِلزامات لگائے جارہے ہیںاَور اُن کی اعلیٰ سیاسی بصیرت کو جانبدارانہ  اَور بے وزن تجزیوں کے ذریعہ بڑی بے اِنصافی سے داغدار کرکے نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ ملک وقوم سے  وفاداری اَور اُس کے لیے جان ومال کی قربانیاں دینا، جیلیں کاٹنا اَور ہندوستان کے عوام میں جذبہ آزادی بیدار کرکے تحریک کو ایسے مقام تک لے جا نا جس کے نتیجہ میں ہندوستان پر غاصبانہ قبضہ کرنے والے فرنگیوں کو یہاں سے بوریا بستر گول کر کے راہ ِفرار اِختیار کرنا پڑی اُن کے اخلاص و پاکیزہ کردار اَور اُولو العزمی پر شاہد ِبین ہیں۔
اِس لیے ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ آج سے٢٥ برس قبل قطب الارشاد حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاںصاحب رحمہ اللہ سابق مرکزی اَمیر جمعیت علمائِ اِسلام کا تحریر فرمودہ مضمون شائع کردیا جائے جس میںتحریک ِ آزادی سے لیکر تادم ِ تحریر مدلل اَور باحوالہ سیاسی حقائق بہت سہل اَنداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ (اِدارہ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter