Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

45 - 64
اِنسانیت کے احترام کا حکم  :
اللہ تعالی نے قرآن کریم میںاپنی عبادت کی تلقین کے بعد نہایت اہتمام کے ساتھ اِنسانوں کو ایک دُوسرے کے احترام اور اُن کے واجبی حقو ق کی ادائیگی کی تلقین کی ہے بالخصوص اِسلام میں رشتوں، ناطوں کی رعایت، پڑوسیوں، یتیموں اور مسکینوں کی خبر گیری کی تاکید کی گئی ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اِرشاد فرماتے ہیں  :
وَاعْبُدُوْا اللّٰہَ وَلَا تُشْرِکُوْا بِہ شَیْئًا وَّبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّبِذِی الْقُرْبٰی وَ الْیَتٰمٰی وَالْمَسٰکِیْنِ وَالْجَارِ ذِی الْقُرْبٰی وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ وَابْنِ السَّبِیْلِ وَمَا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ ط اِنَّ اللّٰہ لَا یُحِبُّ مَنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرًاo ( سورة النساء ٣٦)
اور بندگی کرو اللہ کی او رشریک نہ کرو اُس کا کسی کو، اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو اور قرابت والوں کے ساتھ اور یتیموں اور فقیروں اور ہمسایہ قریب، اور ہمسایہ اجنبی اور پاس بیٹھنے والے اور مسافر کے ساتھ، اور غلام باندیوں کے ساتھ، بے شک اللہ کو پسند نہیں آتا اِترانے والا بڑائی کرنے والا۔
مذکورہ آیت میں جن لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیا گیا ہے وہ اِسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے۔ اور اِن کے متعلق احادیث طیبہ میں مفصل ہدایات دی گئی ہیں۔
آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن  :
پیغمبر اِسلا م حضرت محمد مصطفےٰ ا کی زندگی کا سب سے بڑا مشن اور نصب العین دُنیا میں اِنسانی قدروں کا تحفظ کرنا تھا جو آپ سے پہلے پامال اوربرباد کی جاچکی تھیں۔ آپ اکا مشن کیا تھا؟ اِس بار ے میں کچھ روشنی اِس واقعہ سے پڑتی ہے کہ جب مشرکین مکہ کی اِیذا رسانیوں سے تنگ آکر حضرت محمدرسول اللہ ا کے بعض جانثار صحابہ ث مکہ معظمہ سے ترکِ وطن کرکے حبشہ چلے گئے تو مشرکین نے انھیں وہاں سے واپس لانے کے لیے اپنا ایک سفارتی وفد بھیجا جس نے شاہ حبشہ ''اصحمہ نجاشی ص'' سے ملاقات کرکے درخواست کی کہ مسلمانوں کو حبشہ سے ملک بدر کردیں۔ اِس موقع پر نجاشی صنے تحقیق حال کے لیے مسلمانوں کو اپنے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter