Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

59 - 64
آپ علامہ افغانی مرحوم کے شاگرد اَور حضرت لاہوری کے متوسل تھے۔ آپ نے یہ کتاب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے عقیدت و محبت پیدا کرنے اَور اُن کے نقشِ پا پر چلنے کے حوالے سے تحریر فرمائی تھی۔
 پہلے بھی یہ کتاب اِدارہ تالیفات ِ اشرفیہ ملتان سے چھپی تھی اَب دوبارہ وہیں سے جدید اَنداز میں مزید دو رسائل کے اضافہ کے ساتھ چھپی ہے، ایک رسالہ تو ''صحابۂ کرام اَور اُن پر تنقید '' کے عنوان سے ہے جو خود مصنف ہی کا ہے دُوسرا رسالہ ''تنقید اَور حق ِ تنقید'' ہے جو شہید ِ اِسلام حضرت مولانا محمد یو سف لُدھیانوی  کا تحریر کردہ ہے۔کتاب کا ڈسٹ کور نہایت نفیس اَور کتابت و طباعت نیز کاغذ بہت عمدہ ہیں۔ صحابۂ کرام سے محبت و مودّت رکھنے والوں کو اِس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ 
نام کتاب   :   یاد گار ملاقاتیں 
مرتب     :   مولانا محمد اسحق صاحب 
صفحات    :   ٤٨٠
سائز      :   ١٦/٢٣٣٦ 
ناشر      :   ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان 
قیمت     :   درج نہیں 
مولانا محمد اسحق صاحب زید مجدہم مدیر اِدارہ تالیفات ِاشرفیہ نے اپنے اِدارہ میں اشاعت کا ایک یادگار سلسلہ قائم فرمایا ہے جس کی چار کڑیاں ہیں: (١) یاد گاریں باتیں (٢) یادگار ملاقاتیں (٣) یاد گار تحریریں (٤)یاد گار واقعات۔ زیرتبصرہ کتاب اِسی سلسلہ کی دُوسری کڑی ہے اِس کتاب میں تاریخ ِ اسلام سے منتخب انبیاء علیہم السلام ،صحابہ کرام، تابعین و تبع تابعین حضرات فقہاء و محدثین اَور اَکابر اَولیاء اللہ کی یادگار ملاقاتیں نیز اَرباب ِاقتدار کی صلحائے اُمت سے اَور صلحائے اُمت کی اَرباب ِاقتدار سے ملاقاتیں اِنتہائی دل نشیں اَنداز میں ذکر کی گئیں ہیں۔ کتاب دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ طباعت کے عمدہ معیار کے ساتھ شائع کی گئی ہے، قارئین اِس سے ضرور استفادہ فرمائیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter