Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

58 - 64
ناشر       :   مکتبہ رشیدیہ نزد مقدس مسجد اُردو بازار کراچی 
قیمت      :   درج نہیں 
زیر تبصرہ کتاب سید العلماء حضرت مولانا سیّد احمد حسن محدث امروہوی کی تفصیلی سوانح عمری ہے جو آپ کے پوتے ڈاکٹر سید وقار احمد صاحب نے نہایت جانفشانی کے ساتھ ترتیب دی ہے، حضرت مولانا سید احمد حسن صاحب  قاسم العلوم والخیرات حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی کے اُن تین تلامذہ میں سے ہیں جو حضرت نانوتوی  کے اِنتہائی محبوب و معتمد اَور قابل ِ فخر تلامذہ تھے۔
آپ نے مختلف مقامات پر تحصیل ِ علم کے بعد حضرت نانوتوی کی خدمت میں علم ِ حدیث اَور دُوسرے علوم وفنون کی تکمیل کر کے ١٢٩٤ھ میں فراغت حاصل کی، آپ کو سید الطائفہ حضرت حاجی امدادللہ مہاجر مکی سے چاروں سلسلوں میں اجازت ِبیعت بھی حاصل تھی۔ مختلف مقامات پر آپ کا فیض پھیلا، آخر میں آپ نے اپنے وطن امروہہ میں اپنی علمی دینی ملکی و ملی سرگرمیاں جاری کیں اَور تاحیات پھر آپ وہیں پر رہے۔
حضرت مولانا سید احمد حسن صاحب کی شخصیت، آپ کا فیضان ِ علمی اَور آپ کے تفصیلی حالات جاننے کے لیے آپ کے لائق حفید کی لکھی ہوئی کتاب نہایت مفید ہے۔ تاریخ و تذکرہ سے تعلق رکھنے والے حضرات اِس سے کماحقہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
نام کتاب   :   کاروان ِ جنت  
تصنیف    :    حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب 
صفحات    :    ٣٣٦
سائز      :    ١٦/٢٣٣٦ 
ناشر      :   اِدارہ تالیفات ِ اشرفیہ چوک فوارہ ملتان 
قیمت     :   درج نہیں 
''کاروان ِ جنت'' میں چند ایسے جلیل القدر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا مبارک تذکرہ ہے جن کے بارے میں فردًا فردًا جنتی ہونے کی بشارت دی گئی ہے، یہ کتاب حضرت مولانا عبداللہ صاحب کی تصنیف ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter