Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

57 - 64
نام کتاب   :   زینُ المحافل (جلد دوم)
افادات    :   حضرت مولانا سمیع الحق صاحب دامت برکاتہم 
صفحات    :   ٥٢٦
سائز      :   ٨/٢٠٢٦
ناشر      :   مؤتمرالمصنفین، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اَکوڑہ خٹک
قیمت      :   درج نہیں
حضور اکرم  ۖ  کے عادات و اَطوار کیسے تھے آپ کے اخلاق و خصائل کیسے تھے، آپ کا لباس و پوشاک اَور آپ کا سونا جاگنا، کھانا پینا، بولنا چالنا،اُٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا یہ سب کام کیسے ہوتے تھے، اِن سب کو بیان کرنے کے لیے حضرت امام ترمذی نے ایک کتاب '' شمائل '' کے نام سے لکھی تھی جو'' شمائل ترمذی'' کے نام سے معروف و مشہور ہے، اَکابر ِ علماء ہر دور میں اِس کی شروحات لکھتے رہے ہیں۔ اُردو میں اِس کی ایک بہترین شرح حضرت مولانا محمد زکریا صاحب  نے ''خصائل ِنبوی'' کے نا م سے تحریر فرمائی تھی۔
 اِس وقت ہمارے پیش ِ نظر کتاب''زینُ ا لمحافل''  بھی اِسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب دراصل افادات ہیں حضرت مولانا سمیع الحق صاحب دامت برکاتہم کے جو آپ نے شمائل ِ ترمذی پڑھاتے وقت بیان فرمائے تھے اُن اِفادات کو آپ کے لائق شاگرد مولانا اِصلاح الدین صاحب حقانی نے جمع کر کے ترتیب دیا اَور اِن پر حاشیہ اور تخریج کا کام مولانا مفتی مختار اللہ صاحب حقانی نے کیا ،اِس طرح یہ افادات  شمائل ِ ترمذی کی ایک بہترین شرح کی شکل میں آگئے جن سے علماء و عوام اپنے اپنے ذوق کے مطابق فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ 
نام کتاب   :   مولانا سید احمدحسن محدث اَمروہوی (اَحول و آثار)  
تصنیف    :   پروفیسر ڈاکٹر سید وقار احمد رضوی 
صفحات    :   ٦٦٤
سائز      :   ١٦/٢٣٣٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter