Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

20 - 64
صوبہ 	مسلم آبادی 	غیر مسلم آبادی 	مجموعہ آبادی	
پنجاب		1,62,17,242		1,22,01,577			2,84,18,819
بنگال		3,30,05,434		2,73,01,091		6,03,06,525
سندھ 			32,08,325		13,26,683 		45,35,008
سرحد		27,88,797		2,49,270		30,38,067
بلوچستان		4,38,930		62,701		5,01,631
آسام		34,42,479	67,62,254	1,02,04,733
میزان	5,91,01,207		4,79,03,576		10,70,04,783
(کشف  ص ١٨، ١٩)
کشف ہی میں حضرت مدنی رحمہ اللہ تحریرفرماتے ہیں  :
''جمعیة علماء کے فارمولا پر چونکہ صوبہ جات میں داخلی اُمور میں مکمل آزادی تسلیم کی گئی ہے اَور غیر مصرحہ  ١  اختیارات بھی اُن ہی کو دیے گئے ہیں اِس لیے مسلم اَکثریت والے صوبوں میں مسلم اَکثریت کو کسی قسم کا اَندیشہ اپنے مذہب و کلچر زبان وغیرہ کے متعلق اصل سے ہی نہ ہوگا۔ وہ اِسی طرح اطمینان سے رہیں گے جس طرح پاکستان بننے کی صورت میں ہوں گے۔ علی ہذا القیاس اَقلیت والے صوبوں میں داخلی اُمور میں مسلمانوں کی تعداد حسب ِ آبادی معتبر ہوگی یعنی یو پی میں تقریبًا ١٦ فیصدی اَور بِہار میں ١٤ یا ١٥ فیصدی وغیرہ ۔ مگر مرکز میں مسلمان ٢٧ فیصدی ہوں گے کیونکہ ١٩٤١ء میں مسلمانوں کی آبادی کی حیثیت سے یہی تناسب ذکر کیا گیا ہے نیز مجموعہ ہندوستان کے اِس ایک مرکز میں جو کہ تمام ہندوستان کا فیڈرل مرکز ہوگا مسلمان چوتھائی سے زیادہ ہوں گے جوکہ مؤثر اَقلیت ہے کیونکہ حسب ِ تصریحات رپورٹ مردم شماری ١٩٤١ء جملہ ہندوستان میں مسلمانوں کی مردم شماری (٢٧) فیصدی تسلیم کی گئی ہے۔ 
  ١   یعنی لاتعداد ہر قسم کے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter