Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

18 - 64
مسلمانوں اَور غیر مسلموں پر مشتمل ہوگی۔ صوبے عصر حاضر کے فیڈرل دستور کے مطابق خود مختار ہوں گے۔ 
(٢)  پاکستان کی بڑی صنعتیں اَور کار خانے سوشلزم کے اصول پر قوم (حکومت) کے قبضہ میں دے دیے جائیں گے۔ 
(٣)  پاکستان کے تمام ہندو مسلم سکھ عیسائی ایک قوم کے اصول پر ترقی کریں گے۔   ١
(٤)  ہندوؤں کے خلاف کسی قسم کی معاشرتی پابندی یا رُکاوٹ نہ ہوگی بلکہ ہندوؤں کے ساتھ اِنسانی مساوات اَور اخوت کے اُصولوں پر کام کیا جائے گا اُنہیں مسلمانوں کے برابر حصہ دیا جائے گا اَور مسلمانوں کا بھائی سمجھا جائے گا۔ 
(٥)  پاکستان میں ایک مسلم پارٹی کی تنہا اِقتدار اَور حکومت نہ ہوگی۔ 
(٦)  بلکہ اپوزیشن کی غیر مسلم جماعت اِن کی اصلاح کے لیے موجود رہے گی اَور مفید ہوگی۔ 
(٧)  اُنہیں یہ محسوس کرادیا جائے گا کہ حکومت میں اِن کا ہاتھ کام کر رہا ہے اَور اِن کی نمائندگی موجود ہے اَور اِن کے حقوق محفوظ ہیں۔ 
(ڈان  ١٠ نومبر ٤٥ئ۔ مدینہ ١٧ نومبر ٤٥ء ۔ کشف ص ٦٤) 
مسلم لیگ کے دیگر زعماء کے بیانات یہ ہیں  : 
٢٣ ستمبر ٤٥ء کو علی گڑھ یونیورسٹی کے طلباء کے سامنے تقریر کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری مسلم لیگ نوابزادہ صاحب نے فرمایا  : 
''ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کیا ہوگا؟ جواب یہ ہے کہ وہ جمہوریت ہوگی اُس کا دستورِ اساسی اُس کے باشندے خود اپنے دستور سازوں کے ذریعہ بنائیں گے اَور اُن اِداروں کی تشکیل وہ خود کریں گے۔ (منشور  ٢٦ ستمبر ١٩٤٥ء ) 
   ١    پاکستان میں فی الواقع ایسا ہی ہوا۔ چیف جسٹس عیسائی کار نیلیس اَور ایک وزیر جو گندر ناتھ منڈل اَور ایک وزیر ظفراللہ قادیانی مقرر کیے گئے اَور افواج کا سربراہ اَنگریز عیسائی(مسٹرگریسی) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter