Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

16 - 64
جمعیة علمائِ ہند کا موقف یہ تھا کہ اِس وقت درحقیقت پاکستان بننے والے پورے پورے صوبوں سمیت جو بنگال وآسام اَور پنجاب ملا کر ہوتے تھے مجوزہ پاکستان میں مسلمانوں کی کل تعداد پانچ کروڑ اِکیانوے لاکھ بنتی تھی اَور باقی اَقلیت والے صوبوں میں تین کروڑ اُنیتس لاکھ رہتی تھی (گو جوشِ بیان میں  مسلم لیگ کے مقرر حضرات یہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان میں مسلمانوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ ہوگی اَور ہندوستان میں ڈھائی کروڑ رہ جائیں گے) آئندہ آنے والا نقشہ ملاحظہ فرمائیں گے تو ہر صوبہ میں ہندو مسلم تناسب کی تفصیل وار تعداد سامنے آجائے گی۔ 
اَکابر جمعیة علمائِ ہند کو اِس نقطۂ نظر سے سخت اِختلاف تھاکہ فقط کسی خاص علاقے کے مسلمانوں کو تو فائدہ پہنچ جائے اَور دُوسرے علاقے کے مسلمانوں کو قربان کردیا جائے ۔اُن کے نزدیک یہ طریقہ مسلمانوں کے مسائل کا حل نہیں تھا مثلاً قائد اعظم نے کانپور میں اسٹوڈینٹ فیڈریشن کے جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے حسب ِ ذیل الفاظ فرمائے تھے  : 
''میں مسلم اکثریت کے ساڑھے سات کروڑ مسلمانوں کی آزادی کی خاطر مسلم اَقلیت والے صوبوں کے ڈھائی کروڑ مسلمانوں کو قربان کر کے اُن کے مراسم تجہیز و تکفین اَدا کرنے کو تیار ہوں۔ ''(مدینہ  ٩ جولائی ٤٤ئ۔ کشف ِ حقیقت  ص ٥٨) 
اَور احمد آباد کی تقریر میں فرمایا  : 
''اقلیت والے صوبوں پر جو گزرتی ہے گزرجانے دو لیکن آؤ ہم اپنے اُن بھائیوں کو آزاد کرادیںجو اکثریت کے صوبوں میں ہیں تاکہ شریعت ِ اسلامی کے مطابق وہاں آزاد حکومت قائم کرسکیں۔'' (ایمان لاہورمورخہ ٢٨ فروری ١٩٤٠ء پاکستان نمبر بحوالہ  کشف ِ حقیقت  ص ٥٩) 
''کشف حقیقت ''میں تحریر ہے جس کا یہ خلاصہ ہے کہ  :
''اِس طرح گویا تین کروڑ اُنتیس لاکھ مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اُتارنا ہوا'' جان مال مذہب کلچر زبان تجارت صنعت وغیرہ سب خطرے میں پڑ جائیں گے۔ غیر مسلم اُن کو اسپینیوں کی طرح مظالم کر کے اُن کو معاذ اللہ'' شُدھی'' کرلیں یا اُن کو صفحۂ ہستی سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter