Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2009

اكستان

10 - 64
 ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
.٭  محمدبن عبدالوہاب اَور اُس کی جماعت کو میں نہیں بلکہ علامہ شامی رحمة اللہ علیہ نے اپنی کتاب الردّالمحتار حاشیہ دُرِّمختار میں جو کہ فقہ حنفی میں نہایت مستند اور مفتیٰ بہ کتاب ہے ، جلد ثالث ص ٣٣٩ میں یہی لکھا ہے، صاحب ردّالمحتار علامہ شامی چونکہ اُسی طرف کے رہنے والے اور اُسی زمانہ کے ہیں ١٢٣٣ھ میںجبکہ محمدبن عبدالوہاب کی جماعت نے حجاز پر قبضہ اَور تسلط کیا ہے ،وہ حج کے لیے مکہ معظمہ گئے ہیں جیسا کہ اُنہوں نے جلد اوّل ص٦٧٤میں تصریح کی ہے ، پس و ہ جس قدر محمدبن عبدالوہاب اَور اُس کی جماعت سے واقف ہیں زمانہ بعد میں ہونے والے اِتنے واقف نہیں ہو سکتے۔ حضرت مولانا گنگوہی قدس سرہ العزیز بہت بعد کے لوگوںمیں ہندوستان کے باشندہ ہیںاُن کو اِس قدر اِس جماعت کے اَحوال معلوم نہیں ہیں چنانچہ فتاویٰ رشیدیہ ص٦٤ میں اِس کی تصریح فتویٰ میں موجود ہے اورص٨ میںعبارت اِس کی تحسین میں لکھی گئی ہے وہ  محض سنی سنائی باتوں پر مبنی ہے ۔ حضرت گنگوہی قدس سرہ العزیز اِس کتاب شامی پر بہت زیادہ اعتماد فرماتے تھے عموماً اُن کے فتاویٰ اِسی کتاب سے ماخوذ ہیں۔
٭  بانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا قاسم صاحب قدس سرہ العزیز کی طرف جو مضمون اِنکار   ختم نبوت زمانی کی نسبت کیا گیا ہے بالکل جھوٹ اَور اِفتراء ہے ۔حضرت مولانا مرحوم تو جناب رسول اللہ  ۖ کے متعلق تین قسم کی خاتمیت ثابت کرتے ہیں ،خاتمیت ذاتی (مرتبی)خاتمیت مکانی اور خاتمیت زمانی کو قطعی ثابت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جو اِس کا منکر ہے وہ کافر ہے، دائرہ اسلام سے خارج ہے جس کے معنٰی یہ ہیں کہ جناب رسول اللہ  ۖ  کا زمانۂ نبوت تمام انبیاء سے آخر میں واقع ہوا ہے ، آپ  ۖ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے جو شخص اِس کو نہ مانے اور اِنکار کرے وہ مسلمان نہیں ہے۔ 
٭  حضرت مولانا کی تحریرات میں متعدد مقام پر آپ  ۖ کی خاتمیت زمانی کا زور شور سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ہندو اَور بچھڑے کا پیشاب : 6 3
5 اُونٹ کا دُودھ اَور پیشاب ،علاج کی نوعیت 6 3
6 دَاد کی بیماری کا عجیب علاج : 6 3
7 آب ِحیات ، ہندوؤں کا اپنا پیشاب پینا : 7 3
8 حدیث کا مطلب ہر آدمی نہیں سمجھ سکتا ،مسلمانوں کی شرمناک حالت : 7 3
9 اِنسان کا پیشاب اَور عذاب ِقبر : 8 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 10
12 علمی مضامین 12 1
13 صرف امام اَور منفرد ہی کاسورہ ٔفاتحہ پڑھنا اَور اُس کے دلائل 12 12
14 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 19 1
15 تربیت ِ اَولاد 24 1
16 پیدائش کے بعد بچہ سے متعلق ضروری ہدایات 24 15
17 چھوٹے بچوں کو بالکل تنہا نہ چھوڑنا چاہیے 25 15
18 شوہر کو زَچہ کے قریب نہ آنے دینا : 25 15
19 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 26 1
20 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 26 19
21 تشریح : 27 19
22 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 29 19
23 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و احکام : 32 19
24 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ 33 19
25 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 34 19
26 قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت :حج و 34 19
27 حج کے فضائل : 35 1
28 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اور فریضہ 35 27
29 حج کس پر فرض ہے ؟ 36 27
30 حج کی استطاعت کا مطلب : 37 27
31 قربانی کے فضائل : 38 27
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 40 1
33 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 43 32
34 قربانی کے مسائل 45 1
35 قربانی کس پر واجب ہے : 45 34
36 قربانی کا وقت : 46 34
37 قربانی کے جانور 47 34
38 قربانی کا گوشت اور کھال 48 34
39 متفرق مسائل 50 34
40 ذبح سے پہلے کی دُعا : 50 34
41 ذبح کے بعد کی دُعا : 50 34
42 چار رَوز اُندلس میں 51 1
43 مَدَیْنَةُ الزَّہْرَاء : 51 42
44 طارق بن زیادکا تاریخی خطبہ : 53 42
45 غَرْنَاطَہْ : 55 42
46 دینی مسائل 56 1
47 ( ظہار کا بیان ) 56 46
48 ظہار کا حکم : 56 46
49 چند دِیگر مسائل : 57 46
50 اَخبار الجامعہ 59 1
51 پلی کر یے آیا '' 60 50
Flag Counter