Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2009

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم  اما بعد! 
ملک عزیز ِ پاکستان اِن دِنوں جن حالات سے دو چار ہے ماضی میں شاید ہی ایسے حالات سے دو چار ہواہو، مختلف قسم کے بحرانوں نے اِس کی کمر توڑ رکھی ہے، بجلی کا بحران، چینی کا بحران، پانی کا بحران، غربت، مہنگائی، بے روز گا ری، اِحساس ِ محرومی ، قتل و غارت گری ،چوری ڈاکے، ہر سطح پر پائی جانے والی کرپشن،    جگہ جگہ دہشت گردوں کے حملے ، حساس علاقوں میں خود کش دھماکے یہ سب ملک کا مقدر بن کر رہ گئے ہیں۔ 
سوچنے کا مقام ہے کہ آخریہ سب کچھ کیوں ہے؟ سیدھی سی بات ہے یہ دُنیا دار الاسباب ہے یہاں کا ہر کام کسی نہ کسی سبب سے مربوط ہے، ملک میں پائی جانے والی بے چینی، بد امنی، بد حالی و اَبتری ان سب کا اصل سبب یہ ہے کہ حکمران ہوں یا عوام سب نے اللہ کی ذات سے تعلق توڑ کر اللہ اور اللہ کے رسول  ۖ کے دُشمنوں سے ناطہ جوڑ لیا ہے، عوام نے بے حیائی وبے غیرتی کی اِنتہا کر دی ہے ،حکمرانوں نے شرم و حیا کو بالائے طاق رکھ کر اَور ملکی مفاد سے بے پروا ہوکرغیروں سے بھیک مانگنے کے لیے کاسۂ گدائی ہاتھ میںلے رکھا ہے،یہود و نصارٰی چند ڈالر دینے کے لیے حکمرانوں کو تگنی کا ناچ نچوا رہے ہیں، جو وہ کہتے ہیں ہمارے حکمران وہی کچھ کرتے ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ہندو اَور بچھڑے کا پیشاب : 6 3
5 اُونٹ کا دُودھ اَور پیشاب ،علاج کی نوعیت 6 3
6 دَاد کی بیماری کا عجیب علاج : 6 3
7 آب ِحیات ، ہندوؤں کا اپنا پیشاب پینا : 7 3
8 حدیث کا مطلب ہر آدمی نہیں سمجھ سکتا ،مسلمانوں کی شرمناک حالت : 7 3
9 اِنسان کا پیشاب اَور عذاب ِقبر : 8 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 10
12 علمی مضامین 12 1
13 صرف امام اَور منفرد ہی کاسورہ ٔفاتحہ پڑھنا اَور اُس کے دلائل 12 12
14 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 19 1
15 تربیت ِ اَولاد 24 1
16 پیدائش کے بعد بچہ سے متعلق ضروری ہدایات 24 15
17 چھوٹے بچوں کو بالکل تنہا نہ چھوڑنا چاہیے 25 15
18 شوہر کو زَچہ کے قریب نہ آنے دینا : 25 15
19 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 26 1
20 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 26 19
21 تشریح : 27 19
22 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 29 19
23 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و احکام : 32 19
24 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ 33 19
25 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 34 19
26 قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت :حج و 34 19
27 حج کے فضائل : 35 1
28 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اور فریضہ 35 27
29 حج کس پر فرض ہے ؟ 36 27
30 حج کی استطاعت کا مطلب : 37 27
31 قربانی کے فضائل : 38 27
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 40 1
33 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 43 32
34 قربانی کے مسائل 45 1
35 قربانی کس پر واجب ہے : 45 34
36 قربانی کا وقت : 46 34
37 قربانی کے جانور 47 34
38 قربانی کا گوشت اور کھال 48 34
39 متفرق مسائل 50 34
40 ذبح سے پہلے کی دُعا : 50 34
41 ذبح کے بعد کی دُعا : 50 34
42 چار رَوز اُندلس میں 51 1
43 مَدَیْنَةُ الزَّہْرَاء : 51 42
44 طارق بن زیادکا تاریخی خطبہ : 53 42
45 غَرْنَاطَہْ : 55 42
46 دینی مسائل 56 1
47 ( ظہار کا بیان ) 56 46
48 ظہار کا حکم : 56 46
49 چند دِیگر مسائل : 57 46
50 اَخبار الجامعہ 59 1
51 پلی کر یے آیا '' 60 50
Flag Counter