Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

37 - 64
شب براء ت ميں ہميں کيا کرنا چاہيے اور کن کاموں سے بچنا چاہيے 
حضورِ انور  ? اُم المؤمنين حضرت عائشہ صديقہ رضي اللہ عنہا کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہيں   تمہيں معلوم ہے شعبان کي اِس (پندرہويں )شب ميں کيا ہوتا ہے؟ اُنہوں نے دريافت کيا يا رسول اللہ  ?  کيا ہوتا ہے ؟ آپ نے فرمايا اِس رات ميں يہ ہوتا ہے کہ اِس سال ميں جتنے پيدا ہونے والے ہيں وہ سب لکھ ديے جاتے ہيں اور جتنے اِس سال مرنے والے ہيں وہ سب بھي اِس رات ميں لکھ ليے جاتے ہيں اور اِس رات ميں سب بندوں کے اعمال (سارے سال کے)اُٹھائے جاتے ہيں اور اِسي رات ميں لوگوں کي (مقررہ) روزي اُترتي ہے''?(بيہقي)
(1)  اِس رات ميں قيام کرنا يعني نوافل پڑھنا مستحب ہے? (2) اِس رات ميں قبرستان جانا اور مُسلمانوں کے ليے ايصالِ ثواب کرنا مستحب ہے?(3)  اگلے دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے?
اِس شب ميں صل?وة التسبيح پڑھيں،تہجد پڑھيں اور اس بات کا خاص خيال رکھيں کہ عشاء اور فجر کي نماز ضرور جماعت کے ساتھ ادا کريں ?ايسا نہ ہو کہ نفلوں ميں تو لگے رہيں اور فرائض چھوٹ جائيں ?حضور عليہ الصل?وة والسلام اکيلے قبرستان گئے تھے ،اس ليے اکيلے جائيں اور صرف مرد جائيں عورتيں نہ جائيں ? عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہيں ?بہترہے کہ شعبان کي 13، 14 اور 15تينوں دن کے روزے رکھ ليے جائيں انہيں   ''اَيَّامِ بِيْض'' کہتے ہيں اور ان دنوں ميں روزہ رکھنے کا بہت ثواب ہے?
اِس شب ميں آتش بازي ہرگزنہ کي جائے اِس کاسخت گناہ ہے اور يہ ہندوئوں کا کام ہے نہ کہ مسلمانوں کا? چراغاں نہ کيا جائے ،کيونکہ اوّل تو يہ شريعت سے ثابت نہيں ،دُوسرے اِس ميں اسراف ہے بہت سے لوگ اِس شب ميں بجائے عبادت کے حلوے مانڈے ميں مصروف ہوجاتے ہيں شريعت سے اِس شب حلوہ وغيرہ پکانے کا کوئي ثبوت نہيں? بہت سے لوگ مسجد ميں اکٹھے ہو کر شوروغوغا کرتے ہيں اِس سے بچا جائے اِس کا سخت گناہ ہے ?بہتر يہ ہے کہ نفلي عبادت خُفيہ کي جائے کہ دُوسرے کو پتہ نہ چلے ?آنحضرت  ?  اور صحابہ کرام اِس شب ميں اِس طرح مسجد ميں اکٹھے نہيں ہوتے تھے سب اپنے گھر و ں ميںہي عبادت کرتے تھے ?اللہ تعالي? ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کي توفيق عطا فرمائے،آمين? (  ماخوذ  اَز  فضيلت کي راتيں)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter