ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی2009 |
اكستان |
|
(بخاری میں) عائشہ عروہ شاما بو اُسامہ کوفی علی بن مسہر کوفی سُفیان کوفی وہب بصری اِسی طرح ابو داود ابن ماجہ اور نسائی میں۔اِن سب کتب میں مصنّف سے اُوپر کے رُواة روایت تزوج میں ایک دُوسرے کے مؤید ہیں۔ روایت ِتزوج ہشام حضرت عائشہ سے تو خبرِ واحد کے طورسے مذکور ہے۔ ہشام تک خبر ِ واحد ہے، نیچے آکر تعدد ہو گیا ہے۔ ہر راوی کے اعتبار سے یہ علیحدہ خبر ہو گئی۔ اس طرح ایک روایت مصنّفین کے دور میں پچاس روایتیں بن گئیں۔ اَب اِس جگہ یہ ایک دُوسرے کے مؤیدہیں۔ ہم یہ کہتے ہیں کہ ابو معاویہ کی اسود والی روایت ابو معاویہ کی ہشام والی روایت کی مؤید ہے۔ اسی طرح ابو عبیدہ کی روایت کے آخری راوی کی روایت ہشام والی روایت کی مؤید ہے۔ پہلی روایت دُوسری روایتعا ئشہ عائشہ عروہ اَسود ھشام ابراہیم ابومعاویہ اعمش ابومعاویہ شرح نخبة الفکر دیکھیے اِسی طرح مثالیں دی ہیں۔ صحاح میں تو ہر ایک صحابی کی روایت مستقل ہوگی۔ صحابی جرح وتعدیل سے وارء ہے لیکن صحابی سے تابعی کی روایت میں جرح وتعدیل جاری ہوتی ہے۔ اور اِسی