Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی2009

اكستان

10 - 64
 ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
٭  علمائِ دین اوّل تو نہایت کم ہیں وہ بھی اپنی بڑی بڑی ملازمتوں اَور وجاہت ِ آمدنی وغیرہ کی فکر میں سرگرداں ہیں پیشہ وَر پیرانِ عظام کا کام صرف ٹیکس وصول کرنا ہے، مُردہ جنت میں جائے یا دوزخ میں ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے غرض ہے یہ اُن کے حسب ِ حال ہے۔
٭  علماء کے فرائض بہت زیادہ ہیں جن سے ہم میں سے اکثر اَفراد بے خبر ہیں۔ 
٭  بارگاہِ نبوت سے اِستفادہ کی عمدہ صورت یہ ہے کہ مراقبہ ذات ِ الٰہیہ میں مشغول رہیں جو کچھ فیوض پہنچنے والے ہیں وہ پہنچیں گے اِس کے قصد یا سوال کی ضرورت نہیں ہے۔ حاضری روضۂ مبارک کے وقت میں آنحضرت علیہ الصلٰوة والسلام کی رُوح پر فتوح کو وہاں جلوہ اَفروز سُننے والی، جاننے والی، غایت ِ جمال و جلال کے ساتھ تصور کرتے ہوئے شہنشاہِ عالَم کے دَربار کی حاضری خیال کی جائے اَور جملہ طرقِ اَدب کا لحاظ رکھا جائے۔ 
٭  سب سے بڑا عمل ِتسخیر تقویٰ ہے۔  اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَیَجْعَلُ لَھُمُ الرَّحْمٰنُ وُدًّا۔
٭  مجھ کو اجازت و قراء ت و سماعت حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب عثمانی سے ہے اَور اُن کو قراء ت و سماعت و اجازت حضرت شاہ عبد الغنی صاحب مجددی دہلوی ثم المدنی قدس اللہ سرہُ العزیز سے ہے اَور اُن کو قراء ت و سماعت کی اجازت حضرت شاہ محمد اسحاق صاحب دہلوی ثم المکی قدس اللہ سرہُ العزیز سے ہے
٭  اتباع ِ سنت اَور اَسلافِ کرام رحمہ اللہ تعالیٰ کے طریقوں کو مضبوطی سے معمول بہ رکھیں اَور تعلیمی اَور علمی جدوجہد میںحتی الوسع کسل   ١  کو پاس نہ آنے دیں۔
   ١   سُستی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 جو مانگے گا بعینہ وہی قبول ہو گا : 7 3
5 قبولیت کی ساعت کسی کسی کو اَور رات کی فضیلت ہر کسی کو مل سکتی ہے : 7 3
6 سب سے بڑا خوش قسمت : 8 3
7 سب سے بڑا خوش قسمت : 8 3
8 کس کی دُعا زیادہ اچھی تھی ؟ : 8 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
12 وضاحت : 23 11
13 مصعب بن سعد عن عائشہ : 24 11
14 روایت عبداللہ بن عروہ عن عائشہ : 24 11
15 عَبْدُ الْمَلِکْ بِنْ عُمَیْرْ عَنْ عَائِشَہْ : 27 11
16 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
17 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 16
18 حضرت عائشہ نے مصاحبت ِ رسول ۖ سے خوب فائدہ اُٹھایا : 30 16
19 آنحضرت ۖ سے سوالات : 30 16
20 تربیت ِ اَولاد 34 1
21 اَولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 34 20
22 جن کے اَولاد نہ ہوتی ہو اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 35 20
23 (١) سلام میں تخصیص : 37 20
24 (٢) تجارت میں عورتوں کی شرکت : 38 20
25 (٣) قطع رحمی : 39 20
26 (٤) جھوٹی گواہی : 41 20
27 (٥) سچی گواہی کو چھپانا : 41 20
28 (٦) دین سے ناواقفیت : 42 20
29 آیت خاتم النبییّن اَور اَکابر ِ اُمت 44 1
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
31 چھ اَفراد جن پر اللہ اور اللہ کے رسول ۖ لعنت فرماتے ہیں : 47 30
32 قطع رحمی ....... قرآن وسنت کی روشنی میں 48 1
33 قطع رحمی کی صورتیں : 48 32
34 قطع رحمی کے اسباب : 50 32
35 قطع رحمی کے مختلف اسباب ہیں : 50 32
36 ( دینی مسائل ) 56 1
37 کسی شرط پر طلاق دینے کا بیان : 56 36
38 بقیہ : آیت خاتم النبےّین اور اکابر اُمت 58 29
39 وفیات 59 1
40 اَخبار الجامعہ 60 1
41 سفر نامہ 61 1
Flag Counter