Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی2009

اكستان

60 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد   رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٣١ مارچ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ڈیرہ اسماعیل خان کے مولاناقاضی حبیب اللہ صاحب کے بیٹے کی تعزیت کے لیے تشریف لے گئے۔ ٢ اپریل کو بخیریت واپسی ہوئی۔ 
٥ اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ختم ِ نبوت کانفرنس میں شرکت کے لیے  فیصل آبادتشریف لے گئے۔ اُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن صاحب بھی ہمراہ تھے۔ رات 11:00  جلسہ گاہ پہنچ گئے لیکن بارش کی وجہ سے ختم ِ نبوت کانفرنس ملتوی کردی گئی ،رات 3:45 پرواپسی ہوئی۔
١١ اپریل کو حضرت مولانا یحییٰ صاحب مدنی مدظلہم کراچی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا ۔بعد اَزاں شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب کی رہائش گاہ پر حاضر ہوئے اور تھوڑی دیر قیام فرمایا۔
١٣ اپریل کوحضرت مولانا علی شیر صاحب حیدری مدظلہم سرپرست سپاہ ِ صحابہ پاکستان جامعہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا ،بعد اَزاں حضرت مہتمم صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لائے اور تھوڑی دیر قیام فرمایا۔
١٤ اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مولانا امیرحسین شاہ صاحب گیلانی   کی تعزیت کے لیے اَوکاڑہ تشریف لے گئے۔
٢٠ اپریل کو دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث حضرت مولاناڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب دوپہر کو اَوکاڑہ خٹک سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا ۔ کچھ دیر حضرت مہتمم صاحب کی رہائش گاہ پر قیام فرمایا اور دوپہر کا کھانا اُستاذ الحدیث حضرت مولانا امان اللہ صاحب کے یہاں تناول فرمایا
٢٣ اپریل کوحضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب مدظلہم دوپہر 11:00 جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا ۔بعد اَزاں حضرت مہتمم صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لائے،محترم ڈاکٹر   شاہد اُویس صاحب بھی ہمراہ تھے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 جو مانگے گا بعینہ وہی قبول ہو گا : 7 3
5 قبولیت کی ساعت کسی کسی کو اَور رات کی فضیلت ہر کسی کو مل سکتی ہے : 7 3
6 سب سے بڑا خوش قسمت : 8 3
7 سب سے بڑا خوش قسمت : 8 3
8 کس کی دُعا زیادہ اچھی تھی ؟ : 8 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
12 وضاحت : 23 11
13 مصعب بن سعد عن عائشہ : 24 11
14 روایت عبداللہ بن عروہ عن عائشہ : 24 11
15 عَبْدُ الْمَلِکْ بِنْ عُمَیْرْ عَنْ عَائِشَہْ : 27 11
16 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
17 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 16
18 حضرت عائشہ نے مصاحبت ِ رسول ۖ سے خوب فائدہ اُٹھایا : 30 16
19 آنحضرت ۖ سے سوالات : 30 16
20 تربیت ِ اَولاد 34 1
21 اَولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 34 20
22 جن کے اَولاد نہ ہوتی ہو اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 35 20
23 (١) سلام میں تخصیص : 37 20
24 (٢) تجارت میں عورتوں کی شرکت : 38 20
25 (٣) قطع رحمی : 39 20
26 (٤) جھوٹی گواہی : 41 20
27 (٥) سچی گواہی کو چھپانا : 41 20
28 (٦) دین سے ناواقفیت : 42 20
29 آیت خاتم النبییّن اَور اَکابر ِ اُمت 44 1
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
31 چھ اَفراد جن پر اللہ اور اللہ کے رسول ۖ لعنت فرماتے ہیں : 47 30
32 قطع رحمی ....... قرآن وسنت کی روشنی میں 48 1
33 قطع رحمی کی صورتیں : 48 32
34 قطع رحمی کے اسباب : 50 32
35 قطع رحمی کے مختلف اسباب ہیں : 50 32
36 ( دینی مسائل ) 56 1
37 کسی شرط پر طلاق دینے کا بیان : 56 36
38 بقیہ : آیت خاتم النبےّین اور اکابر اُمت 58 29
39 وفیات 59 1
40 اَخبار الجامعہ 60 1
41 سفر نامہ 61 1
Flag Counter