Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

30 - 64
سی طرف آؤ اَور اُن کے ساتھی نہ بنو۔ لیکن کم سے کم درجہ مسلمان ہونے کا تو شاید سب ہی مانتے ہوں گے ایک بھی انکار نہیں کرے گا۔ البتہ یہ بات صحیح ہے کہ پنجاپ میں کا م نہیں ہورہا جماعت کا سندھ میں کام نہیں ہورہا جماعت کا یہ تو میں بھی کہتا ہوں اَور جمعیت والوں کو توجہ دلاتا ہوں۔
 حضرت والد صاحب بھی کہتے تھے کہ بھائی سندھ میں پنجاب میں محنت کرو سب سے زیادہ کیونکہ یہ بڑے صوبے ہیں اِس ملک کے اگر اِس میں مضبوط ہوگی جماعت تو پورے ملک میں اُس کا اَثر پڑے گا صرف سرحد اور بلوچستان میں مضبوط ہونا کافی نہیں ہے وہ محنت نہیں ہورہی جماعت سے۔ حضرت تین سال امیر رہے  پھر اُن کی وفات ہوگئی اُن کی زندگی نے ساتھ نہیں دیا ورنہ اُنہوں نے کام شروع کروایا تھا وہ تو حکم دیتے تھے چونکہ اَمیر تھے کرنا پڑتا تھا سب کو پنجاب میں ہل جُل بھی شروع ہوئی تھی لیکن تین سال کی مدت تو بہت مختصر ہوتی ہے اللہ کو منظور نہیں تھا پہلے تو کبھی جماعت کا وجود تھا پنجاب میں کچھ حیثیت تھی سندھ میں بھی تھی پنجاب میں بھی تھی لیکن اَب بزرگ بھی چلے گئے ،جو ہیں اُن سے محنت نہیں ہوئی توجہ نہیں ہوئی یہ کوتاہی ہونا اپنی جگہ ہے لیکن کیا وہ حق پر ہیں یا باطل پر ہیں یہ بات اَلگ ہے ہیں حق پر دین کی خدمت کررہے ہیں مکتب ِعلمائے دیوبند کی نمائندگی کررہے ہیں اور علمائے دیوبند کو اُن پر اعتماد ہے۔
اَب دیکھیں مولانا اَسعد مدنی صاحب اِن پر اعتماد کرتے تھے اُنہیں وہاں بلاتے تھے یہاں آتے تھے کوئی بات ہوتی تھی کوئی کچھ کہتا تھا کہتے تھے مولانا فضل الرحمن صاحب کیا کہتے ہیں اُن سے مشورہ کے بعد.......اور مولانا اَرشد مدنی آتے تھے تو یہ سارے اکابر کیاغلط ہیں؟ اور کسی پر اِتنا اعتماد نہیں تھا اور پاکستان کی جتنی گدیاں دیکھ لیں بڑی بڑی آپ ساری اس جماعت کے ساتھ ہیں۔حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب مدظلہ العالی سب سے بڑی گدی تو اِس وقت وہی ہے اِس میں تو کوئی شک نہیں یہ تو سب مانتے ہیں وہ اِن کے ساتھ ہیں ،سندھ کی ساری گدیاں اِن کی ساتھ ہیں امروٹ شریف اِن کے ساتھ ہالیجی شریف اِن کے ساتھ اور مولاناعبدالہادی صاحب دین پوری کے حضرات اِن کے ساتھ۔ حضرت درخواستی  کو کچھ تھا اِختلاف وہ نہیں تھے لیکن بعد میں وہ بھی ختم ہوگئیں چیزیں اور اُن کے حضرات بھی اِسی جماعت کے ساتھ ہیں۔ 
تو گدیوں کو اگر آپ دیکھ لیں سرحد میں دیکھ لیں پنجاب میں دیکھ لیں وہ بھی اِدھر، جو کہ بالکل غیر سیاسی چیز سمجھی جاتی ہیں وہ بھی اِن کے ساتھ ہیں ۔مطلب یہ ہوا کہ سیا ست تو نہیں کرتے لیکن وہ اپنے عمل سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter