Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

52 - 64
حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 
کی مختصر سوانح و دینی خدمات
(  جناب مولانا محمد نسیم صاحب دوتانی،بلوچستان  )
٭  تاریخ ِ پیدائش  :  ١٩٣٠ ء  کو اس ضلع زیارت بلوچستان۔ ٭  تعلیم  :  پرائمری آبائی گاؤں کو اس ضلع زیارت۔ ٭  ابتدائی کتب   :  لورالائی ، مستونگ، کوئٹہ۔ 
٭ علوم ِ دینیہ کے حصول کے لیے کراچی، خانپور، پنڈی، لاہور اور ملتان کے دینی اِداروں تک پہنچے۔ 
٭  فراغت دورۂ حدیث  :   ١٩٥٤ء میںقاسم العلوم ملتان سے۔ 
٭  مشہور اَساتذہ ٔکرام  :  مولانا احمد علی لاہوری ،مولانا مفتی محمود، مولانا محمد یوسف بنوری، مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری، مفتی محمد شفیع   ،مولانا غلام اللہ خان، مولانا عبد اللہ درخواستی، مولانا عبد الخالق صاحب ۔
٭  بیعت  :  حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوری کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ٭   بانی و شیخ الحدیث ومہتمم  :  جامعہ اَنوار العلوم کواس زیارت بلوچستان( ١٩٥٤ ء  تا  ١٩٩٥ئ)
٭  رُکن مرکزی مجلس ِ شورٰی جمعیت علمائے اِسلام پاکستان  :  (١٩٦٨ ء  تا  ١٩٩٥ء ( تا حیات)٭  مرکزی ناظم جمعیت علمائے اسلام  :  ١٩٧٠ ء  تا  ١٩٧٣ء 
٭  بانی جمعیت علمائے اسلام بلوچستان و بانی تبلیغی جماعت بلوچستان۔٭  ١٩٥٣ء  :  تحریک ختم ِ نبوت میں حضرت شاہ بخاری، حضرت مفتی محمود کے ساتھ ملتان جیل میں ایک سال تک پابند ِسلاسل ہوکر جیل ہی میں موقوف علیہ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تعلیم حاصل کی۔ 
٭  ١٩٧٧ء   :  تحریک نظام ِ مصطفٰی کے دَوران ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کی تاریک کوٹھریوں کو اپنانا۔
٭  ١٩٩٠ ء  :  جے یو آئی کے اِصرار پر صوبائی اسمبلی کے لیے الیکشن میں حصہ لے کر رُکن اسمبلی منتخب ہوکر صوبائی وزیر آبپاشی و برقیات کا قلمدان سنبھالنا۔ اسمبلی میں کلمۂ حق بلند کرنا اور عوامی خدمت کرنا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter