Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

62 - 64
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  ) 
٢٦رمضان المبارک /٢٧ستمبر کومسجد حامدکے شمالی اور جنوبی دروازوں کی بالائی منزل کا لینٹر دوپہر ١٢بجے سے پڑنا شروع ہوا اورصبح سحری تک مکمل ہوا ،والحمدللہ۔ تقریبًاپچیس راج مزدور کام کرتے رہے۔ 
٢٨ رمضان المبارک /٢٩ستمبر کو شام تین بجے مسجد حامد کے مرکزی دروازے کی بالائی منزل پر دائیں بائیں واقع دو بڑے کمروں کے فرش کو پکا کیا گیا۔ رات بارہ بجے کام ختم ہوا ،والحمدللہ۔ تقریبًاپچیس راج مزدور کام کرتے رہے۔ 
١٠اکتوبر کو کراچی سے حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے ، جمعہ کی نمازمسجد حامد میں اداکی ،بعد اَزاں کھانا تناول فرمایا ۔
١١ شوال المکرم /١١ اکتوبر سے جامعہ مدنیہ جدید میں درسِ نظامی کے داخلے شروع ہوئے ۔
١٢اکتوبر کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے حضرت قاری شریف احمد صاحب مدظلہم کے پوتے جناب حافظ فرید احمدصاحب کے نکاح میں شرکت کی اور اُن کا نکاح پڑھایا ۔
١٣ شوال المکرم/ ١٣ اکتوبر سے جامعہ مدنیہ جدید میں نئے سال کی تعلیم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، والحمد للہ۔ 
١٤ شوال المکرم/ ١٤ اکتوبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے مانگا منڈی کے مدرسہ تعلیم القرآن فیض العلوم میں درجہ متوسطہ کی تعلیم کا آغازکروایا ۔
١٥ اکتوبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب کراچی کے سفر پر تشریف لے گئے، جہاں حضرت قاری شریف احمد صاحب مدظلہم کے پوتے جناب حافظ فرید احمدصاحب کے ولیمہ میں شرکت کی اور مختلف احباب سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ 
سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے موقع پر ملک کے اَطراف و اَکناف سے جامعہ مدنیہ جدید میں علمائے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter