Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

59 - 64
عالمی خبریں
عدالت کے حکم سے امریکی فوج کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر منظر ِ عام پر لائی جائینگی
واشنگٹن(اے پی پی ) امریکی عدالت نے عراق اور افغانستان میں قیدیوں پر امریکی فوجیوں کے  ظلم وستم کو آشکار کرنے والی 29تصاویر کو منظر ِ عام پر لانے کا حکم دے دیا ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکہ کی ایک عدالت نے عراق اور افغانستان میں قیدیوں سے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر کو منظر ِ عام  پرلانے کا حکم دے دیا جس سے عراق و افغانستان میں امریکی فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سامنے آسکیں گے۔ اُن مظالم کی تصاویر پہلے کبھی منظر ِ عام پر نہیں آئیں۔ قبل اَزیں 2006 ء میں بھی اُن تصاویر کو منظر ِ عام پر لانے کا حکم دیا گیا تھا تاہم امریکی وزارت دفاع کی اپیل پر اُن کا اجراء روک دیا گیا تھا۔ ( روزنامہ نوائے وقت ٢٤ ستمبر )
خبردار  :  موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے  :  طبی ماہرین 
واشنگٹن(نیٹ نیوز) اوہائیو میں کلیو لینڈکلینک کے ریسرچرز نے مردوں کو خبردار کیاہے کہ وہ اپنے موبائل فون کے ساتھ ہینڈ فری کے اِستعمال میں احتیاط سے کام لیں کیونکہ اِس سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جو مرد اپنی پینٹ میں موبائل رکھتے ہیں یا بیلٹ میں لگا کر رکھتے ہیں اور ساتھ ہینڈ فری کے ذریعے گفتگو کرتے رہتے ہیں اُن میں مردانہ بانجھ پن کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ دُوسری جانب بی بی سی کے مطابق یونیورسٹی ایلبنی اور یونیورسٹی پٹسبرگ کے کینسر کے شعبے کے سر براہوں نے امریکی ایوان نمائندگان کی قائمہ کمیٹی کو موبائل فون کے نقصانات سے آگاہ کیا اور تجویذ کیا کہ جس طرح سگریٹ نوشوں کو سگریٹ نوشی کے نقصانات سے خبردار کیا جاتا ہے اِسی طرح موبائل فون کے اِستعمال کرنے والوں کو بھی اِس کے مضر اَثرات سے خبردار کیا جانا چاہیے۔( روز نامہ نوائے وقت ٢٧ستمبر )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter