Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

20 - 64
عورتوں کے رُوحانی امراض 
(  اَز افادات  :  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ  )
عورتوں کی اِصلاح کے طریقے  : 
عورتوں کی اِصلاح کے لیے بس یہی کافی ہے کہ وہ دینی کتابوں کامطالعہ کیاکریں۔ باقی آج کل ایسا(عملی) نمونہ کہ جس کووہ خودمشاہدہ کرکے اُن کی صحبت میں رہ کراپنے اَخلاق دُرست کرلیں عورتوں میں ایساہونا اورایسی عورت ملناتقریباً محال ہے۔ خاوندوں کو اِن کی اِصلاح کی کوشش کرنی چاہیے۔ 
لیکن عورتیں اپنے خاوندوں کی معتقد نہیں ہوتیں۔ اِس لیے بس کتاب پڑھایا کریں اور سنایا کریں ۔ (اُس کے بعدپھر) اِصلاح  ہو یا نہ ہوکتاب اُن کو پڑھ کر سناتے رہیں، (اگر اِصلاح نہ بھی ہو) وہ تو مواحذہ  سے بری ہوجائیں گے۔ (حسن ا لعزیز  ص ٢/٧٤) 
عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟  : 
جب میں نے چندبزرگوں کے نام کی فہرست لکھی تھی کہ عام لوگ اُن میں سے کسی کے ساتھ وابسطہ ہو جائیں، اُس وقت میراجی چاہاکہ چندعورتوں کے نام بھی لکھوں تاکہ عورتیں اُن سے فیض حاصل کریں مگر عورتوں میں کوئی ایسی نظرہی نہیں پڑی جس کانام میں اِطمینان سے لکھ دیتا اوربعض ایسی بھی تھیں جن کے کمال کی خبرمیں سنتاتھا اوراُس وقت اُن کے متعلق کوئی بات بے اِطمینان کی نہ تھی مگراُن کا نام لکھنے سے چندوجوہ  سے رُکا۔
٭  یہ کہ اُن کے کمالات عورتوں ہی کی زبانی سنے تھے۔ خودمجھ کواُن کے کمالات کی تحقیق نہ تھی اورنہ تحقیق کی کوئی صورت تھی۔ بخلاف اُن بزرگوں کے جن کے نام شائع کیے گئے تھے کہ اُن سب سے میں خودمل چکا تھا ۔ اورعورتوں کے بیانات پرمجھے اِطمینان نہ ہوا کہ نہ معلوم یہ اپنے ذہن میں کمال کسے سمجھتی ہوں گی۔ اور کس کوکامل سمجھتی ہوں گی۔ اُن سے یہ بھی بعیدنہیں کہ ناقص کو سمجھتی ہوں گی۔ 
٭  اگرعورتوں کانام کاملات کی فہرست میں شائع ہواتوکہیں ایسانہ ہو کہ مردوں کو بھی اُن سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter