Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2008

اكستان

16 - 64
نے یہ تصرف کیا ہے۔ تو یقینًا اُن کے علم میں یہ بات آئی ہوگی کہ شادی کم عمری میں ہوئی ہے یعنی روایت ِ تزوج 
نمبر ٢٦  :  کے قاعدہ کلیہ کے بارے میں یہ اِشکال ہے کہ پھر اِمام ترمذی نے کیوں ایسا کیا ہے کہ روایت بھی لکھی اور اور اُسے غریب بلکہ منکر بھی لکھ ڈالا۔ معلوم ہوتا ہے اُن محدثین کا نقطہ نظر کوئی اور تھا۔ 
نمبر ٣١  :  کے بارے میں عرض ہے کہ مصنف ہی میں اُس کے بعد نمبر١٠٣٥٠ کی سند بھی اُنہوں نے دی ہے، اُس میں زہری نہیں ہیں  عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَّعْمَرٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ اَبِیْہِ مِثْلَہ   ص نمبر١٦٢ ج نمبر٦ ۔ 
نمبر٣٢  :  لفظ ''مَعَ''  میں تو سع کلام ِ عرب میں عام ہے اگر مراد یہ ہوتی کہ گڑیاں اُن کے ہاتھ میں تھیں تو ہاتھوں کا ذکر ہوتا۔ آیت ِمبارکہ  مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْھِمْ مِّنَ النَّبِیِّیْنَ  میں تو سعاً ہی اِستعمال فرمایا گیاہے۔ اِس طرح یہ اِشکال نہیں رہتا۔
اُن کے بالغہ  نابالغہ ہونے کے بارے میں کوئی روایت خود اُن سے عام کتابوں میں تو ہے نہیں اقوال ِعلماء ضرور ہیں۔اور حافظ عینی نے نابالغہ لکھا ہے۔ 
بلوغ کا مدار آب وہوا اور غذاء کی نوعیت پر بھی ہے اور قومیت پر بھی ۔ ہمارے علاقہ پنجاب میں آج کل بھی بہت سی لڑکیاں گیارہ سال کی عمر میں بالغ ہوجاتی ہیں۔ بنگلہ دیش میں اِس سے بھی کم عمر میں ہوجاتی ہیں۔ دین پور(بہاو لپور) میں گیارہ سال کی عمر میں رُخصتی بھی ہوتی رہتی ہے۔ اُس زمانے میں آب و ہوا اور بھی صاف تھی گیارہ سال سے پہلے بھی بلوغ کا امکان عقلاً واضح ہے۔ لیکن عدمِ بلوغ یا اُن کی کم عمری تو  بَنٰی بِھَا  اور  اھدیت الیہ  وغیرہ کے مفہوم کو عموم سے ہٹانے کی وجہ سے باعث ِ اِشکال ہوتی ہے کہ عام طور پر اُسے ایک خاص معنی میں ہی سمجھا جاتاہے، محض رُخصتی کے معنی میں لیا جائے تو وہ خاص اِشکال نہیں رہتا ورنہ کس کس روایت کو آپ رَد فرمائیںگے؟ 
نمبر ٣٣-٣٤  :  نہ اُن کی کتابیں میرے پاس ہیں، نہ مجھے فرصت ہے، نہ اِتنی عقیدت کہ کتابیں منگاؤں اور فرصت نکال کے پڑھوں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابہ ایک دُوسرے کی تعریف کیا کرتے تھے اپنی نہیں : 7 3
5 یہ تعریف نہیں ہے بلکہ تعارف ہے : 7 3
6 دِکھانا اور اُس کی حکمت : 9 3
7 قرآن وحدیث میں آئندہ کو گذشتہ سے تعبیر کرنے کی حکمت 9 3
8 تحےةالوضو ء اور ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت 10 3
9 کم کھانے کے فوائد : 10 3
10 چوری کرنا باطنی مرض ہے صرف غربت اِس کی وجہ نہیں ہے : 10 3
11 غربت کے باوجود چوری ڈاکہ سے بچنا بلکہ تقو ی اختیار کرنا : 10 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
14 عورتوں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کی اِصلاح کے طریقے : 20 14
16 عورتیں پیروشیخ بن کراِصلاح کاکام کرسکتی ہیں یانہیں ؟ : 20 14
17 عورتوں کومرد بنے کی تمنا کرنا : 21 14
18 عورتوں کی ایک بڑی خوبی : 22 14
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 23 1
20 حضرت سیّدہ فاطمہ کے گھر میں سیّد ِ عالم ۖ کا آنا جانا : 23 19
21 خانگی اَحوال : 25 19
22 اَلوَداعی خطاب 27 1
23 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 35 1
24 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 38 19
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 39 1
26 دُنیا چار قسم کے لوگوں کے لیے 39 25
27 چار باتیں جن میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیگر حضرات پر فضیلت حاصل 41 25
28 آرچ بشپ آف کنٹر بری ڈاکٹر روون وِلیمز 43 1
29 برطانیہ و مغرب کے زمینی حقائق : 45 28
30 اسلامی قانون و شریعت کا اِمتیاز : 49 28
31 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب دوتانی نور اللہ مرقدہ' 52 1
32 حضرت مولانا نیاز محمد صاحب اَکابر علماء اور زُعماء قوم کی نظر میں : 53 31
33 شق القمر(LUNAR FISSURE ) 55 1
34 ینی مسائل 57 1
35 ( طلاق دینے کا بیان ) 57 34
36 تحریری طلاق : 57 34
37 طلاق دینے کاطریقہ : 57 34
38 عالمی خبریں 59 1
39 کے غیر اِنسانی سلوک کی 29 تصاویر 59 38
40 موبائل فون اِستعمال کرنے سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہوسکتا ہے 59 38
41 طبی ماہرین نے شہد کو اینٹی بائیوٹک کا بہتر متبادل قرار دے دیا 60 38
42 فرانس : مسلمان خاتون کو برقعہ پہننے پر سکول سے نکال دیا گیا 61 38
43 جنات قابو 61 38
44 اخبار الجامعہ 62 38
45 بقیہ : عورتوں کے رُوحانی امراض 63 14
Flag Counter