ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2008 |
اكستان |
|
لیے خرچ کیا جاسکے گا۔ ما یتبرع بہ المشترکون یخرج من ملکھم ویدخل فی ملک الصندوق الوقفی، وبما انہ لیس وقفا و انما ھو مملوک للوقف … فلا یجب الاحتفاظ بمبالغ التبرع کما یجب فی النقود الموقوفة ، و انما تستثمر لمصالح الصندوق و تصرف مع ارباحھا لدفع التعویضات واغراض الوقف الاخری ۔ -5 فنڈ کا شرائط نامہ اُن شرائط کی تصریح کرے گا جن پر پالیسی لینے والے بیمہ کی رقم کے حقدار بنیں گے۔ تنص لائحة الصندوق علی شروط استحقاق المشترکین للتعویضات و مبالغ التبرع التی یتم بہ الاشتراک فی کل نوع من انواع التعیین۔ -6 پالیسی لینے والوں کو بیمہ کی جو رقم ملے گی وہ اُن کے چندے کا عوض نہیں ہوگی بلکہ وقف فنڈ کی شرائط کے مطابق اُس کے حقدار بننے کی وجہ سے ملے گی۔ ما یحصل علیہ المشترکون من التعویضات لیس عوضا عما تبرعوا بہ ، وانما ھو عطاء مستقل من صندوق الوقف لدخولھم فی جملة الموقوف علیھم حسب شروط الوقف ۔ -7 وقف فنڈ کی ملکیت میں مندرجہ ذیل رقمیں ہوں گی : -i وقف نقدی سے جو نفع حاصل ہو -ii پالیسی لینے والوں کے چندے -iii چندوں سے حاصل ہونے والے منافع اور وقف فنڈ کو اختیار ہے کہ وہ اِن رقموں میں وقف فنڈ کی شرائط کے مطابق تصرف کرے۔ لہٰذا وقف فنڈ خالص نفع میں جو چاہے تصرف کرسکتا ہے مثلاً : -i وہ اِس خالص نفع کو احتیاط کے طور پر اپنے پاس رکھے تا کہ آئندہ سالوں میں ہونے والے