Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2008

اكستان

34 - 64
قسط  :  ١
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب
(  حضرت مولانا محمد عاشق الٰہی صاحب رحمة اللہ علیہ  )
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سیّد ِ عالم  ۖ  کو اپنے گھر والوں میں سب سے زیادہ پیاری تھیں۔ علماء نے اِن کو آنحضرت  ۖ  کی صاحبزادیوں میں عمر میں سب سے چھوٹی بتایا ہے۔ حضرت عائشہ سے ایک صاحب نے دریافت کیا کہ آنحضرت  ۖ کو سب سے زیادہ محبوب کون تھا؟ جواب میں فرمایا فاطمہ ! سائل نے دوبارہ دریافت کیا کہ مردوں میں کون زیادہ محبوب تھا؟ جواب میں فرمایا کہ فاطمہ کا شوہر۔
الاصابہ میں لکھا ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ولادت سیّد ِ عالم  ۖ  کی عمر شریف کے اِکتالیسویں سال ہوئی۔ مدائنی فرماتے ہیں کہ اِن کی وِلادت اُس وقت ہوئی جبکہ آنحضرت  ۖ  کی عمر شریف ٣٥ سال تھی اور اُس وقت قریش کعبة اللہ کی تعمیر میں لگے ہوئے تھے اور سیّد ِعالم  ۖ  بھی اُن کے ساتھ مشغول تھے۔ 
جب سیّد ِ عالم  ۖ  کو ربّ العزت کی جانب سے تبلیغ کا حکم ہوا اور آپ  ۖ  نے باَمر الٰہی توحید کی دعوت دینا شروع کردی تو قریش ِ مکّہ آپ  ۖ  کے دُشمن ہوگئے اور طرح طرح سے آپ  ۖ  کو ستانے لگے۔ آپ  ۖ  کی تکلیف سے آپ کی اہلیہ محترمہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اورآپ کی اَولاد سب ہی کو تکلیف پہنچتی اور دُکھ ہوتا تھا۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اپنی کم عمری میں اِن تکلیفوں کو سہتی تھیں۔ ایک مرتبہ سیّد ِ عالم  ۖ  نے کعبہ شریف کے قریب نماز کی نیت باندھ لی۔ وہیں قریش اپنی مجلسوں میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اِن میں سے ایک بدبخت   ١   نے حاضرین ِ مجلس سے کہا کہ بولو تم میں سے کون اِس کام کو کرسکتا ہے کہ فلاں خاندان نے جو اُونٹ ذبح کیا ہے اُس کی اَوجھڑی اور خون اور لید لے آوے اور پھر جب یہ سجدہ میں جاویں تو اِن کے کاندھوں کے درمیان رکھ دیوے؟ یہ سُن کر ایک شقی اُٹھا جو اُس وقت کے حاضرین میں سب سے زیادہ بدبخت تھا۔ اُس نے یہ سب گندی چیزیں لاکر سیّد ِ عالم  ۖ  کے دونوں کاندھوں کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 متقی عالم اور مفتی بہت بڑا ولی ہوتا ہے : 6 3
5 قاضی کے اَوصاف : 6 3
6 آیت ِمبارکہ کے اوّلین مصداق حضرت امام اعظم ہیں : 7 3
7 حضرت امام اعظم کی باریک بینی، 7 3
8 امام ابو یوسف سامراجی نہ تھے ، 7 3
9 حضرت امام اعظم اور دیگر ائمہ کا قاضی بننے سے اِنکار : 7 3
10 قاضیوں کو علماء سے سیکھتے رہنا چاہیے : 8 3
11 ابن ِ ابی لیلٰی کا غلط فیصلہ : 8 3
12 اِسلام کی نظر میں سزا کا مقصد : 9 3
13 انگریز کی نظر میں سزا کا مقصد 9 3
14 نگریز کے جلّاد : 10 3
15 حضرت امام اعظم کی بادشاہ سے شکایت : 10 3
16 مام اعظم کا سیاسی کردار : 11 3
17 امام اعظم نے عہدہ قبول نہ کیا ،امام ابویوسف نے کر لیا،اِس کی وجہ؟ 11 3
18 امام ابویوسف پر اعتراضات مستشرقین کا جھوٹا پروپیگنڈا ہے 12 3
19 امام ابویوسف کا عدل تقوی اور معمولی بات پر پچھتاوا 12 3
20 تنبیہ اور تربیت کا اَنداز : 13 3
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 18 1
23 تقریب ختم ِ بخاری شریف 24 1
24 ہے آج جدائی کی محفل ہم بزم ِرفیقاں چھوڑ چلے 33 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 34 1
26 ہجرت : 35 25
27 شادی : 36 25
28 عورتوں کے رُوحانی امراض 39 1
29 عورتوں کے ذریعہ فتنہ و فساد ہونے کے چند اَسباب : 39 28
30 عورتوں کو اہم نصیحتیں : 40 28
31 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 42 1
32 وقف کے چار قواعد یہ ہیں : 42 31
33 پہلی باطل بنیاد : 47 31
34 گلدستہ ٔ اَحادیث 54 1
35 سب سے بہترکلمات چارہیں : 54 34
36 چار اِنتہائی وزنی کلمات : 54 34
37 حضور علیہ السلام چار چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 55 34
38 نکاح کرتے وقت عام طور پر چار چیزوں کو ملحوظ رکھا جاتا ہے : 56 34
39 دینی مسائل 58 1
40 ( طلاق کابیان ) 58 39
41 - 5 غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق : 58 39
42 غصہ کی تین حالتیں ہوسکتی ہیں 58 39
43 - 6 زبردستی کرکے اور دھمکی دے کر طلاق کہلوانا : 58 39
44 -7 معتوہ : 59 39
45 وفیات 59 1
46 تقریظ وتنقید 60 1
47 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter