Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2008

اكستان

15 - 64
ملفوظات شیخ الاسلام
حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  
(  مرتب  :  حضرت مولانا ابوالحسن صاحب بارہ بنکوی  )
٭  کسی ناقص کو چھوڑکر کامل کو اِختیار کرنا ممنوع نہیں بلکہ یہی سمجھ کی بات ہے اور اَکابر نے ایسا  کیا ہے۔ 
٭  بسط و قبض خلقت ِبشری کا تقاضہ ہے مایوس نہ ہونا چاہیے۔ 
٭  شجرہ کا وِرد بہتر ہے جس وقت فرصت ہو ،کرلیا جائے۔ نماز باجماعت اور تہجد کی مداومت نعمت ِ الٰہی ہے اور ذکر کی مداومت حتی الوسع جی لگاکر نہایت ضروری ہے۔ 
٭  اِنسان کو توکل کرتے ہوئے سمجھ بوجھ کے ساتھ اپنی معیشت کے اَسباب دُرست کرنا اور خداوند ِ کریم سے غافل نہ ہونا ضروری اُمور ہیں۔ 
٭  (یہ بات کہ) زن و شوہر کے تعلقات کے ساتھ اصلاحِ نفس محال ہے میں اِس کو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ بیوی کے ساتھ خلوت بھی قلب و رُوح کوجِلادیتی ہے۔ 
٭  فکر ِمعاش اصلاحِ نفس میں رُکاوٹ پیدا کرتی ہے لیکن جو تجرد پر قادر نہ ہو تو لامحالہ اُس کو شادی اور باطنی اصلاح کے کام دونوں ہی سے مشغول ہونا پڑے گا۔ 
٭  تصورِ شیخ وسوسہ اور پریشان خیالات سے بچاتا ہے۔ تصورِ شیخ سے عجیب و غریب کیفیات پیدا ہوتی ہیں اور شیخ کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ 
٭  ذکر ِ جہری بہتر ہے بشرطیکہ کسی کو ضرر نہ پہنچے۔ 
٭  خطرات وسوسوں اور پریشان کن خیالات سے دل گیر نہ ہونا چاہیے نہ اِس سے گھبراکر ذکر کو ترک کرنا چاہیے۔ 
٭  آخری شب میں نماز کے اندر قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا تزکیۂ قلب کے لیے سب سے مفید اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 متقی عالم اور مفتی بہت بڑا ولی ہوتا ہے : 6 3
5 قاضی کے اَوصاف : 6 3
6 آیت ِمبارکہ کے اوّلین مصداق حضرت امام اعظم ہیں : 7 3
7 حضرت امام اعظم کی باریک بینی، 7 3
8 امام ابو یوسف سامراجی نہ تھے ، 7 3
9 حضرت امام اعظم اور دیگر ائمہ کا قاضی بننے سے اِنکار : 7 3
10 قاضیوں کو علماء سے سیکھتے رہنا چاہیے : 8 3
11 ابن ِ ابی لیلٰی کا غلط فیصلہ : 8 3
12 اِسلام کی نظر میں سزا کا مقصد : 9 3
13 انگریز کی نظر میں سزا کا مقصد 9 3
14 نگریز کے جلّاد : 10 3
15 حضرت امام اعظم کی بادشاہ سے شکایت : 10 3
16 مام اعظم کا سیاسی کردار : 11 3
17 امام اعظم نے عہدہ قبول نہ کیا ،امام ابویوسف نے کر لیا،اِس کی وجہ؟ 11 3
18 امام ابویوسف پر اعتراضات مستشرقین کا جھوٹا پروپیگنڈا ہے 12 3
19 امام ابویوسف کا عدل تقوی اور معمولی بات پر پچھتاوا 12 3
20 تنبیہ اور تربیت کا اَنداز : 13 3
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 18 1
23 تقریب ختم ِ بخاری شریف 24 1
24 ہے آج جدائی کی محفل ہم بزم ِرفیقاں چھوڑ چلے 33 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 34 1
26 ہجرت : 35 25
27 شادی : 36 25
28 عورتوں کے رُوحانی امراض 39 1
29 عورتوں کے ذریعہ فتنہ و فساد ہونے کے چند اَسباب : 39 28
30 عورتوں کو اہم نصیحتیں : 40 28
31 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 42 1
32 وقف کے چار قواعد یہ ہیں : 42 31
33 پہلی باطل بنیاد : 47 31
34 گلدستہ ٔ اَحادیث 54 1
35 سب سے بہترکلمات چارہیں : 54 34
36 چار اِنتہائی وزنی کلمات : 54 34
37 حضور علیہ السلام چار چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 55 34
38 نکاح کرتے وقت عام طور پر چار چیزوں کو ملحوظ رکھا جاتا ہے : 56 34
39 دینی مسائل 58 1
40 ( طلاق کابیان ) 58 39
41 - 5 غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق : 58 39
42 غصہ کی تین حالتیں ہوسکتی ہیں 58 39
43 - 6 زبردستی کرکے اور دھمکی دے کر طلاق کہلوانا : 58 39
44 -7 معتوہ : 59 39
45 وفیات 59 1
46 تقریظ وتنقید 60 1
47 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter