Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2008

اكستان

16 - 64
مؤثر ہے خصوصًا اُس وقت جبکہ قراء ت لمبی اور تفکر و تدبر کے ساتھ ہو۔ 
٭  خیالات سے گھبراکر وظائف کو ترک نہ کیجیے۔ وسوسوں کا آنا ہر شخص کے لیے لازمی ہے۔ 
٭  میرے بھائی وسوسوں اور پریشان خیالات کی بنا پر کوئی وظیفہ ترک نہ کرو۔ کبھی کبھی یہ خوف اور وساوس نیک نتائج کا پیش ِ خیمہ اور سبب بنتے ہیں۔ 
٭  عبادت پر اعتماد اور گھمنڈ کرنا خطرناک ہے۔ 	٭  مشق وتمرین جاری رکھیں تاکہ ذکروفکرطبیعت ثانیہ بن جائے۔ 
٭  تصورشیخ تصوف کی اِبتدائی منزل ہے۔ 	٭  اگرذکرِجلی میں دشواریاں ہوں توذکرِخفی پراکتفاء کیجئے۔ 
٭  ذکروشغل کامقصدخوشنودی ٔرب اورشکرہوناچاہیے۔ 	٭  مقصودِحقیقی اورمحبوب ِحقیقی کے سوادُوسری طرف اِلتفات نہ کرو۔ 
٭  ذکرِرُوحی قلب کی توجہ کانام ہے۔ 	٭  ذکرکوطبیعت ِثانیہ اورفکرکوصلوة دائم بنالیجئے۔ 
٭  تم اِس سے ہرگزپریشان نہ ہوکہ اثنائِ ذکرمیں کیفیات کاظہورنہیں ہوتایالذت نہیں محسوس ہوتی کیونکہ یہ مقصودنہیں ہے۔ 
٭  تصوف کاضروری اورمضبوط اُصول جوکہ نفس پرشاق بھی ہوتاہے یہ ہے کہ اپنے نفس کے ساتھ بدظنی اوردُوسروں کے ساتھ حسن ِظن رکھاجائے۔ 
٭دفع وساوس اور خطرات کے لیے ''سور ةالناس''ا کسیرہے،روزانہ ایک سومرتبہ یاکم اَزکم چالیس مرتبہ مع خیال معنی پڑھ لیجئے۔ 
٭  جوالفاظ زبان سے یاقلب سے''ذکرِقلبی میں'' یاسانس کے ساتھ (پاس اِنفاس)میں نکلتے ہیں اُن کے معانی کاتصورقلب میں قائم رہے، یہ نہ ہوکہ زبان سے کچھ نکل رہاہے اورقلب غافل ہے یاکسی دُوسری طرف متوجہ ہے۔ 
٭  واقعہ یہ ہے کہ ذکر کرتے کرتے جب چھوڑدیاجاتاہے توقلب میں ایسی قساوت پیداہوجاتی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 متقی عالم اور مفتی بہت بڑا ولی ہوتا ہے : 6 3
5 قاضی کے اَوصاف : 6 3
6 آیت ِمبارکہ کے اوّلین مصداق حضرت امام اعظم ہیں : 7 3
7 حضرت امام اعظم کی باریک بینی، 7 3
8 امام ابو یوسف سامراجی نہ تھے ، 7 3
9 حضرت امام اعظم اور دیگر ائمہ کا قاضی بننے سے اِنکار : 7 3
10 قاضیوں کو علماء سے سیکھتے رہنا چاہیے : 8 3
11 ابن ِ ابی لیلٰی کا غلط فیصلہ : 8 3
12 اِسلام کی نظر میں سزا کا مقصد : 9 3
13 انگریز کی نظر میں سزا کا مقصد 9 3
14 نگریز کے جلّاد : 10 3
15 حضرت امام اعظم کی بادشاہ سے شکایت : 10 3
16 مام اعظم کا سیاسی کردار : 11 3
17 امام اعظم نے عہدہ قبول نہ کیا ،امام ابویوسف نے کر لیا،اِس کی وجہ؟ 11 3
18 امام ابویوسف پر اعتراضات مستشرقین کا جھوٹا پروپیگنڈا ہے 12 3
19 امام ابویوسف کا عدل تقوی اور معمولی بات پر پچھتاوا 12 3
20 تنبیہ اور تربیت کا اَنداز : 13 3
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 18 1
23 تقریب ختم ِ بخاری شریف 24 1
24 ہے آج جدائی کی محفل ہم بزم ِرفیقاں چھوڑ چلے 33 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 34 1
26 ہجرت : 35 25
27 شادی : 36 25
28 عورتوں کے رُوحانی امراض 39 1
29 عورتوں کے ذریعہ فتنہ و فساد ہونے کے چند اَسباب : 39 28
30 عورتوں کو اہم نصیحتیں : 40 28
31 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 42 1
32 وقف کے چار قواعد یہ ہیں : 42 31
33 پہلی باطل بنیاد : 47 31
34 گلدستہ ٔ اَحادیث 54 1
35 سب سے بہترکلمات چارہیں : 54 34
36 چار اِنتہائی وزنی کلمات : 54 34
37 حضور علیہ السلام چار چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 55 34
38 نکاح کرتے وقت عام طور پر چار چیزوں کو ملحوظ رکھا جاتا ہے : 56 34
39 دینی مسائل 58 1
40 ( طلاق کابیان ) 58 39
41 - 5 غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق : 58 39
42 غصہ کی تین حالتیں ہوسکتی ہیں 58 39
43 - 6 زبردستی کرکے اور دھمکی دے کر طلاق کہلوانا : 58 39
44 -7 معتوہ : 59 39
45 وفیات 59 1
46 تقریظ وتنقید 60 1
47 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter