Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2006

اكستان

44 - 64
کون سے ہیں جن کی محبت ہم پر لازم ہوئی ہے؟ حضور  ۖ  نے جواب میں فرمایا وہ رشتہ دار علی اور فاطمہ اور فاطمہ کی اولاد (یعنی حضراتِ حسنین جیساکہ دوسری حدیث میں ہے جو شانِ نزول آیت تطہیر میں وارد ہے)۔
(٤١)  اِنَّ اللّٰہَ لَمَّا اَرَادَ اَنْ یُّزَوِّجَ عَلِیًّا فَاطِمَةَ اَمَرَ مَلَکًا اَنْ یَّھُزَّ شَجَرَةَ طُوْبٰی فَھَزَّھَا فَنَثَرَتْ رِقَاقًا یَعْنِیْ وِکَاکًا اِنْ شَائَ اللّٰہُ مَلٰئِکَةً فَالْتَقَطُوْھَا فَاِذَاکَانَتِ الْقِیٰمَةُ ثَارَتْ مَلَائِکَة فِیْ الْخَلْقِ فَلایَرَوْنَ مُحِبًّا لَّنَا اَھْلِ الْبَیْتِ مَحْضًا اِلَّا رَفَعُوْا اِلَیْہِ مِنْہَا کِتَابًا بَرَائَ ةً لَّہ مِنَ النَّارِ (رواہ الخطیب عن بلال مرفوعا وقال رجالہ کلھم مجھولون کذا قال الشوکانی قلت لایضرنا فان الضعاف تعتبر فی فضائل الاعمال فضلا عن فضائل الرجال وھذا الحدیث لیس مقطوعا بضعفہ بل یحتملہ ویحتمل غیرہ فاعتبارہ فی ھذا الموضع اولٰی تدبر) 
جب حق تعالی نے قصد فرمایا نکاح کرنے حضرت علی   کا حضرت فاطمہ سے تو حکم فرمایا ایک فرشتہ کو کہ وہ درخت ِطوبیٰ (طوبیٰ جنت میں ایک درخت ہے) کو ہلاوے پس اُس فرشتے نے اُس درخت کو حرکت دی، سو گرائیں اُس درخت نے چکیں (یعنی نامے اور سندیں) اور پیدا کیا اللہ نے ملائکہ کو تو اُنہوں نے اُن چکوں(سندوں) کو چن لیا اور اُٹھالیا پس جب قیامت کا دن ہوگا تو وہ فرشتے مخلوق میں پھریںگے تو نہ دیکھیں گے وہ کسی ہم اہل بیت کے دوست خالص کو لیکن اُن چکوں اور سندوں میں سے ایک سند اُس کو دے دیں گے جو جہنم سے براء ت اور نجات کا ذریعہ ہوگی ۔
(٤٢)  مَنْ سَرَّہ اَنْ یَّکْتَالَ بِالْمِکْیَالِ الْاَوْفٰی اِذَا صَلّٰی عَلَیْنَا اَھْلِ الْبَیْتِ فَلْیَقُلْ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ وَاَزْوَاجِہ اُمَّھَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَذُرِّیَّتِہ وَاَھْلِ بَیْتِہ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد۔ (رواہ ابوداود ) 
فرما یا رسول مقبول  ۖ  نے جسے یہ بات اچھی معلوم ہو کہ پورے پیمانہ سے ناپے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 دُنیا کا سب سے پہلا تفصیلی معاہدہ اور یہودیوں کی بدعہدی : 6 3
5 اقوامِ متحدہ کا مدینہ منورہ پر حملہ اور ناکامی : 6 3
6 سیاسی اور فوجی شکست : 7 3
7 مسلمانوں کی سیاسی فتح : 7 3
8 قدامی جہاد اور یہودیوں کے خلاف کارروائی : 8 3
9 یہودیوں کی شیخیاں : 8 3
10 یہودیوں کے نامزد کردہ ثالث نے اِن ہی کے خلاف فیصلہ دیا : 8 3
11 غزوۂ خندق میں حضرت سعد کا زخمی ہونا پھر دُعا کرنا بعد ازاں شہادت : 9 3
12 یہودیوں کی بکواس کی اصل وجہ : 10 3
13 جنازہ ہلکا ہونے کی وجہ : 10 3
14 دُنیا میں ایمان بالغیب ضروری ہے : 10 3
15 بھاری جنازہ کو اچھا سمجھنے کی ظاہری وجہ : 11 3
16 انبیاء اور فرشتوں کی فراست : 11 3
17 اَلوداعی خطاب 12 1
18 این جی اَوز کے ذریعہ اِرتدادی فتنہ : 12 17
19 علماء اور اہل ِثروت ملکر کام کریں : 15 17
20 نبیوں کا طریقہ : 15 17
21 لوگوں کے جائز دُنیاوی کاموں میں مدد کرنا بھی غلبۂ دین کا سبب ہے : 17 17
22 غور طلب چیز : 19 17
23 طل پر زد مکمل اِسلام سے پڑتی ہے اَدھورے سے نہیں : 20 17
24 کھمبے کیا لگے مصیبت بن گئی : 20 17
25 مذہب ذاتی معاملہ نہیںبلکہ اجتماعی ہے : 21 17
26 پھر سوچیں 21 17
27 تنگ نظری اور تنگ دلی نہیں ہونی چاہیے : 22 17
28 واقعۂ شہادت ذی النورین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ 23 1
29 مسئلہ قصاص اور نعرۂ قصاص 23 28
30 صفین کے موقع پر ایک ا ور کوشش 23 28
31 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 36 1
32 صلاح خواتین 40 1
33 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 40 32
34 فائدہ : 40 32
35 جھوٹ : 40 32
36 غیبت : 41 32
37 غیبت کی عادت : 42 32
38 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 43 1
39 نبوی لیل ونہار 46 1
40 خاص خاص دُعائیں : 46 39
41 صبح کے وقت کی دُعاء : 46 39
42 طلوع ِآفتاب کی دُعاء : 46 39
43 گھر سے نکلنے کی دُعاء : 46 39
44 بازار جانے کی دُعاء : 46 39
45 دُعاء تیز ہوا چلتے وقت کی : 47 39
46 دُعاء بادل گرجتے وقت : 47 39
47 دُعاء بارش برستے وقت : 47 39
48 دُعاء آسمان کی طرف نظر اُٹھاتے وقت : 47 39
49 دُعاء خوف کے وقت : 47 39
50 مشکل کام کے وقت دُعاء : 47 39
51 نظر بَدْ دُور کرنے کی دُعاء : 48 39
52 دُعاء چاند دیکھتے وقت : 48 39
53 دُعاء بُری خبر سنتے وقت : 48 39
54 دُعاء خوشخبری سنتے وقت : 48 39
55 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
56 تین باتیں جن سے موت آسان ہوجاتی ہے : 49 55
57 تین طرح کے آدمیوں پر جنت حرام ہے : 49 55
58 حضور علیہ السلام کو اُمت کے حق میں تین باتوں کا خوف : 51 55
59 رؤیت ِ ہلال اور اہل سرحد 52 1
60 عالم ربانی محدث ِکبیر عظیم المرتبت شخصیت 55 1
61 دینی مسائل 59 1
62 ( نکاح کا بیان ) 59 61
63 ولی کا بیان : 59 61
64 بالغ عورت میں ولی کے مسائل : 59 61
65 وفیات 62 1
66 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter