ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2006 |
اكستان |
|
سْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذَا السُّوْقِ وَخَیْرَ مَا فِیْھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّمَا فِیْھَا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُصِیْبَ فِیْھَا یَمْنًا فَاجِرًا اَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً۔ دُعاء تیز ہوا چلتے وقت کی : ہوا تیز چلتی تو آپ ۖ فرماتے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا فِیْھَا وَخْیَرَ مَا اُرْسِلَتْ بِہ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّمَا فِیْھَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِہ۔ دُعاء بادل گرجتے وقت : بادل گرجتا تو آنحضرت ۖ فرماتے اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذٰلِکَ ۔ دُعاء بارش برستے وقت : بارش برستے ہوئے دیکھتے تو آپ ۖ فرماتے اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ صَےِّبًا ھَنِیًّا۔ دُعاء آسمان کی طرف نظر اُٹھاتے وقت : آنحضرت ۖ جب آسمان کی طرف نظر اُٹھاتے تو فرماتے یَا مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ ۔ دُعاء خوف کے وقت : جب آنحضرت ۖ کسی قوم سے خوف زدہ ہوتے تو فرماتے اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ ۔ مشکل کام کے وقت دُعاء : جب کوئی مشکل کام درپیش ہوتا تو آپ ۖ فرماتے اَللّٰھُمَّ لَاسَھْلَ اِلَّامَاجَعَلْتَہ سَھْلاً وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ سَھْلًا اِذَا شِئْتَ۔ دُعاء جمعہ کے دن : جمعہ کے دن جامع مسجد میں داخل ہوتے تو آپ ۖ دروازہ پکڑ کر فرماتے اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی