Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2006

¾اكستان Ù

32 - 64
وَمُنْقَطِعًا اِلَیْہِ (تاریخ الخطیب ج ١ ص ١٨٦) 
اِن کا نام ''یسار'' ہے، اِن کی اَولاد میں کئی لوگ فقہ میں نیک نام اور علم دین میں مشہور ہوئے...........۔ 
٭ عَدِیُّ بْنُ حَاتِمٍ  ۔ قَدِمَ عَدِیّ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَاٰہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَزَعَ وِسَادَةً کَانَتْ تَحْتَہ فَاَلْقَاہَا لَہ حَتّٰی جَلَسَ عَلَیْھَا وَسَاَلَہ عَنْ اَشْیَآئَ فَاَجَابَہ عَنْہَا ثُمَّ اَسْلَمَ وَحَسُنَ اِسْلَامُہ وَرَجَعَ اِلٰی بِلَادِ قَوْمِہ فَلَمَّا قُبِضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَارْتَدَّتِ الْعَرَبُ ثَبَتَ عَدِیّ وَقَوْمُہ عَلَی الْاِسْلَامِ وَجَائَ بِصَدَقَاتِھِمْ اِلٰی اَبِیْ بَکْرِ نِ الصِّدِّیْقِ وَحَضَرَ فَتْحَ الْمَدَائِنِ وَشَھِدَ مَعَ عَلِیٍّ اَلْجَمَلَ وَصِفِیِّنَ وَالنَّھْرَوَانَ۔  (تاریخ الخطیب ج ١ ص ١٨٩) 
مَاتَ سَنَةَ تِسْعٍ وَّ تِسْعِیْنَ وَھُوَ ابْنُ عِشْرِیْنَ وَمِأَةٍ۔ 
عدی رسول اللہ  ۖ  کے پاس آئے۔ جب نبی  ۖ  نے ان کو دیکھا تو آپ نے اپنی گدی جس پر آپ بیٹھے ہوئے تھے نکال کر اِن کے لیے بچھائی اور اِن کو اِس پر بٹھایا۔ پھر اُنہوں نے نبی  ۖ  سے کچھ باتیں پوچھیں جن کا آپ نے جواب دیا۔ پھر یہ مسلمان ہوئے اور سچے پکے ہوئے پھر اپنے وطن واپس ہوئے۔ جب رسول اللہ  ۖ  کی وفات ہوئی اور عرب کے بہت سے قبائل مرتد ہوگئے اُس وقت عدی رضی اللہ عنہ اور ان کی قوم اسلام پر ثابت قدم رہی اور انہوں نے اپنی زکوٰة حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ تک پہنچائی۔ مدائن کی فتح میں شریک تھے۔ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ جمل، جنگ صفین اور جنگ نہروان میں شریک ہوئے۔ انہوں نے ایک سو بیس سال کی عمر میں 99ھ میں وفات پائی۔ 
٭ عُمَرُ بْنُ اَبِیْ سَلَمَةَ رَبِیْبُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ وَاُمُّہ اُمُّ سَلَمَةَ بِنْتُ اُمَیَّةَ بْنِ الْمُغِیْرَةِ الْمَخْزُوْمِیِّ۔ زَوْجُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 دُنیا کا سب سے پہلا تفصیلی معاہدہ اور یہودیوں کی بدعہدی : 6 3
5 اقوامِ متحدہ کا مدینہ منورہ پر حملہ اور ناکامی : 6 3
6 سیاسی اور فوجی شکست : 7 3
7 مسلمانوں کی سیاسی فتح : 7 3
8 قدامی جہاد اور یہودیوں کے خلاف کارروائی : 8 3
9 یہودیوں کی شیخیاں : 8 3
10 یہودیوں کے نامزد کردہ ثالث نے اِن ہی کے خلاف فیصلہ دیا : 8 3
11 غزوۂ خندق میں حضرت سعد کا زخمی ہونا پھر دُعا کرنا بعد ازاں شہادت : 9 3
12 یہودیوں کی بکواس کی اصل وجہ : 10 3
13 جنازہ ہلکا ہونے کی وجہ : 10 3
14 دُنیا میں ایمان بالغیب ضروری ہے : 10 3
15 بھاری جنازہ کو اچھا سمجھنے کی ظاہری وجہ : 11 3
16 انبیاء اور فرشتوں کی فراست : 11 3
17 اَلوداعی خطاب 12 1
18 این جی اَوز کے ذریعہ اِرتدادی فتنہ : 12 17
19 علماء اور اہل ِثروت ملکر کام کریں : 15 17
20 نبیوں کا طریقہ : 15 17
21 لوگوں کے جائز دُنیاوی کاموں میں مدد کرنا بھی غلبۂ دین کا سبب ہے : 17 17
22 غور طلب چیز : 19 17
23 طل پر زد مکمل اِسلام سے پڑتی ہے اَدھورے سے نہیں : 20 17
24 کھمبے کیا لگے مصیبت بن گئی : 20 17
25 مذہب ذاتی معاملہ نہیںبلکہ اجتماعی ہے : 21 17
26 پھر سوچیں 21 17
27 تنگ نظری اور تنگ دلی نہیں ہونی چاہیے : 22 17
28 واقعۂ شہادت ذی النورین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ 23 1
29 مسئلہ قصاص اور نعرۂ قصاص 23 28
30 صفین کے موقع پر ایک ا ور کوشش 23 28
31 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 36 1
32 صلاح خواتین 40 1
33 زبان کی حفاظت اور اُس کا طریقہ 40 32
34 فائدہ : 40 32
35 جھوٹ : 40 32
36 غیبت : 41 32
37 غیبت کی عادت : 42 32
38 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 43 1
39 نبوی لیل ونہار 46 1
40 خاص خاص دُعائیں : 46 39
41 صبح کے وقت کی دُعاء : 46 39
42 طلوع ِآفتاب کی دُعاء : 46 39
43 گھر سے نکلنے کی دُعاء : 46 39
44 بازار جانے کی دُعاء : 46 39
45 دُعاء تیز ہوا چلتے وقت کی : 47 39
46 دُعاء بادل گرجتے وقت : 47 39
47 دُعاء بارش برستے وقت : 47 39
48 دُعاء آسمان کی طرف نظر اُٹھاتے وقت : 47 39
49 دُعاء خوف کے وقت : 47 39
50 مشکل کام کے وقت دُعاء : 47 39
51 نظر بَدْ دُور کرنے کی دُعاء : 48 39
52 دُعاء چاند دیکھتے وقت : 48 39
53 دُعاء بُری خبر سنتے وقت : 48 39
54 دُعاء خوشخبری سنتے وقت : 48 39
55 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
56 تین باتیں جن سے موت آسان ہوجاتی ہے : 49 55
57 تین طرح کے آدمیوں پر جنت حرام ہے : 49 55
58 حضور علیہ السلام کو اُمت کے حق میں تین باتوں کا خوف : 51 55
59 رؤیت ِ ہلال اور اہل سرحد 52 1
60 عالم ربانی محدث ِکبیر عظیم المرتبت شخصیت 55 1
61 دینی مسائل 59 1
62 ( نکاح کا بیان ) 59 61
63 ولی کا بیان : 59 61
64 بالغ عورت میں ولی کے مسائل : 59 61
65 وفیات 62 1
66 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter