Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2005

اكستان

4 - 64
وقت ایسی مساجد کے آس پاس جہاں نماز ِجمعہ ہو رہی ہو، کھیل تماشے اورتجارتی لین دین کی حوصلہ شکنی کرنا٭ جمعہ اورعیدین کی نمازوں کی ادائیگی اور انتظام میں غفلت کا سدباب کروانا٭ کم عمر بچوں کو ملازم رکھنے کی حوصلہ شکنی کرنا٭ غیر متنازعہ مالی دعوی کے تصفیے میں غیر ضروری تاخیر کو روکنا٭ جانوروں پر ظلم روکنا٭ مساجد کی دیکھ بھال میں غفلت کا سدباب کروانا٭اذان اور فرض نمازوں کے وقت اسلامی شعائر کے احترام وآداب کی پابندی کروانا٭لائوڈسپیکر کا غلط استعمال اورمساجد میں فرقہ وارانہ تقاریر سے روکنا ٭غیراسلامی معاشرتی آداب کی حوصلہ شکنی کرنا٭ پبلک مقامات پر ناشائستہ رویہ اختیار کرنے سے روکنا ٭ آوارہ گردی کا تدارک کرنا ٭ پیشہ ور تعویذ فروشی ، گنڈے ، دست شناسی اورجادوگری کا سدباب کرنا ٭ اقلیتی حقوق کا تحفظ خصوصاً اُن کے مذہبی مقامات اوروہ جگہ جہاں مذہبی رسوم ادا کی جارہی ہوں ،کا تقدس ملحوظ رکھنا ٭ غیر اسلامی رسوم جس سے خواتین کے حقوق متاثرہوں خصوصاً غیرت کے نام پر قتل کے خلاف اقدام اُٹھانا٭میراث میںخواتین کو محروم رکھنے کا سدباب ۔ رسم ''سورہ ''کا تدارک کروانا اورخواتین کے شرعی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا٭ ناپ تول کی نگرانی اورملاوٹ کا تدارک کرنا ٭مصنوعی گرانی کا سدباب کروانا ٭سرکاری املاک کی نگرانی کروانا ٭ سرکاری محکمہ جات میں رشوت ستانی کا تدارک کروانا ٭سرکاری اہل کار میں عوام کی خدمت کا جذبہ پیدا کرنا ٭والدین کی نافرمانی پر مواخذہ کرنا ٭غیر متنازعہ مالی اُمور میں متاثرہ فریق کی مناسب دادرَسی کرنا ٭قتل، اقدامِ قتل یاایسے دیگر جرائم میں جس سے امن و امان میں خلل واقع ہونے کا اندیشہ ہو ،متعلقہ فریق یا قبیلوں کے درمیان مصالحت کروانا۔
	اس طرح کے اوربہت سارے اُمور ہیں جن میں عوامی فلاح وبہبود ،شہری حقوق اورعزتِ نفس کو تحفظ دیا گیا ہے جو حسبہ بل میں درج کیے گئے ہیں۔ یہ بل ہر اعتبار سے انسانی مفادات کا حامل اوراسلامی تعلیمات کی روشنی میں تیا رکیا گیا ہے۔ ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے اِس کو سراہا ہے حتی کہ مسیحی اقلیت کی طرف سے بھی اِس کی پذیرائی کی گئی ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 حسبہ بل کی چند شقیں 3 2
4 درس حدیث 8 1
5 کسی کے بارے میں دعوٰی نہیں کیا جاسکتا : 9 4
6 ''حقیر '' و '' غیر حقیر '' کا پتہ مرنے کے بعد چلے گا : 10 4
7 کچھ نا کہنا ،یہ بھی جائز نہیں ہے : 10 4
8 '' قرآن وسنت اور تواتر وتعامل '' 11 1
9 قرآن پاک کی آیت میراث : 16 8
10 (٢) قرآن کریم میں ارشاد ہے : 16 8
11 (٣) حق تعالیٰ کاارشاد ہے : 16 8
12 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 21 1
13 ایک اہم اصول : 22 12
14 خاتمہ کا اعتبارہوتا ہے : 22 12
15 حضرت نے اپنی تعریف میں نظم رُکوادی : 23 12
16 ایک مجلس کا واقعہ : 23 12
17 حضرت کا باطنی مقام اور حضرت شیخ الاسلام کی شہادت : 24 12
18 سب سے کم عمری میں خلافت عطا ہوئی : 24 12
19 امام الاولیاء حضرت لاہوری کا حضرت کے بارے میں ارشاد 28 12
20 روضۂ رسول ۖسے جواب اور عالم کشف میں بشارت : 29 12
21 ہندوستان سے افغانستان کے لیے روانگی : 29 12
22 غیبی اشارہ اورلاہور میں نزول : 30 12
23 مثالی درس گاہ ..... افراد کی تیاری ..... پُر امن انقلاب : 30 12
24 رائیونڈ روڈ پر درسگاہ اورخانقاہ : 30 12
25 حضرت کا توکل علی اللہ : 31 12
26 حضرت کا اتباع سنت اورتواضع : 32 12
27 بخاری شریف اور انوارات : 33 12
28 مرید ین کی اصلاح وتربیت : 33 12
29 ہر شب شب ِقدر ہے : 34 12
30 اجلاس جمعیت .. ...... گناہ کے کام پر استغفار : 34 12
31 ہدیہ میں احتیاط : 35 12
32 حقوق میں کوتاہی پر مرید کی سرزنش : 35 12
33 واشنگ ویئر اورکے ٹی کا کپڑا ناپسند فرماتے تھے : 36 12
34 طلباء اور سیاست : 36 12
35 ایک مدرس کو تنبیہ : 37 12
36 3سیاسی موقف میں پختگی اورقرآن سے دلیل : 37 12
37 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 40 1
38 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 40 37
39 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 42 37
40 ماہِ رجب میں روزے : 44 37
41 رجب کے روزوں سے متعلق ایک اہم علمی تحقیق : 47 37
42 ٢٢ رجب کے کونڈے : 49 37
43 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 49 37
44 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 53 37
45 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 54 37
46 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 58 1
47 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فیصلے وفتاوٰی : 58 46
48 گلدستہ احادیث 62 1
Flag Counter