Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2005

اكستان

28 - 64
 میں بلا چوں چرا اپنے کو آپ کے لیے وقف کر دوں میرے عریضہ کو تصنع اور عرفی تحریروں سے کوسوں دُور سمجھیے ۔نہایت سادہ الفاظ میں پھر آپ سے استدعا کروں گا کہ جو بھی احقر کے لائق خدمت ہو سکے بلاتکلف احقر کو لکھیں حسب الاستطاعت اس اہم فریضہ کے ادا کرنے کو فخر سمجھوں گا۔ ابھی پرسوں حضرت الاستاذمدظلہم کا والانامہ موصول ہوا تھا۔محبت آمیز الفاظ سے احقر کو نوازا گیا تھا ۔بالکل عافیت سے ہیں، الحمد للہ۔
.......................................................................................................
دعوات ِ صالحہ میں اس حقیر کو فراموش نہ فرمائیں ۔غائبانہ دعوت کی اجابت سریع ہوتی ہے المقاصد قاصیة وان ھذا العبد الحقیرالضعیف کل لا یقدر علی شییٔ الا بفضل اللّٰہ جل مجدہ دمتم وفزتم بمارُمتم ۔
والسلام 
 (مفتی) محمود ڈیروی عفااللہ عنہ 
مدرس مدرسہ عربیہ قاسم العلوم ملتان شہر
٢١  جمادی الاولی ٧٢ہجری
	یہ حضرت مفتی صاحب کا خط ہے جس سے حضرت کا تعلق اوران کی پرانی وابستگی پر روشنی پڑتی ہے تو حضرت کا باطنی مقام بہت بلند تھا۔ تصوف میں حضرت رحمة اللہ کے خلفاء بھی ہیں تقریباً دس خلفاء ہیںجن میںسے اس وقت دو بقید حیات ہیں باقی دُنیا سے رُخصت ہو چکے ہیں۔
امام الاولیاء حضرت لاہوری   کا حضرت کے بارے میں ارشاد  : 
	حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوری رحمةاللہ علیہ کو بھی حضرت رحمة اللہ علیہ سے بہت زیادہ عقیدت اورتعلق تھا۔ بہت محبت فرماتے تھے حالانکہ وہ حضرت  سے عمر میں بہت بڑے تھے ۔ لیکن مجھے حکیم علی احمد صاحب ہیں جوہر آباد میں اُن کا دواخانہ مقدونیہ ہے ، معلوم نہیں اب وہ کس حال میں ہیں، پچھلے دنوں سنا تھا کہ بیمار ہیں۔ انھوں نے خود فرمایا کہ ایک دفعہ میں شیرانوالہ میں بیٹھا ہوا تھا کہ حضرت لاہوری رحمة اللہ علیہ نے فرمای
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 حسبہ بل کی چند شقیں 3 2
4 درس حدیث 8 1
5 کسی کے بارے میں دعوٰی نہیں کیا جاسکتا : 9 4
6 ''حقیر '' و '' غیر حقیر '' کا پتہ مرنے کے بعد چلے گا : 10 4
7 کچھ نا کہنا ،یہ بھی جائز نہیں ہے : 10 4
8 '' قرآن وسنت اور تواتر وتعامل '' 11 1
9 قرآن پاک کی آیت میراث : 16 8
10 (٢) قرآن کریم میں ارشاد ہے : 16 8
11 (٣) حق تعالیٰ کاارشاد ہے : 16 8
12 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 21 1
13 ایک اہم اصول : 22 12
14 خاتمہ کا اعتبارہوتا ہے : 22 12
15 حضرت نے اپنی تعریف میں نظم رُکوادی : 23 12
16 ایک مجلس کا واقعہ : 23 12
17 حضرت کا باطنی مقام اور حضرت شیخ الاسلام کی شہادت : 24 12
18 سب سے کم عمری میں خلافت عطا ہوئی : 24 12
19 امام الاولیاء حضرت لاہوری کا حضرت کے بارے میں ارشاد 28 12
20 روضۂ رسول ۖسے جواب اور عالم کشف میں بشارت : 29 12
21 ہندوستان سے افغانستان کے لیے روانگی : 29 12
22 غیبی اشارہ اورلاہور میں نزول : 30 12
23 مثالی درس گاہ ..... افراد کی تیاری ..... پُر امن انقلاب : 30 12
24 رائیونڈ روڈ پر درسگاہ اورخانقاہ : 30 12
25 حضرت کا توکل علی اللہ : 31 12
26 حضرت کا اتباع سنت اورتواضع : 32 12
27 بخاری شریف اور انوارات : 33 12
28 مرید ین کی اصلاح وتربیت : 33 12
29 ہر شب شب ِقدر ہے : 34 12
30 اجلاس جمعیت .. ...... گناہ کے کام پر استغفار : 34 12
31 ہدیہ میں احتیاط : 35 12
32 حقوق میں کوتاہی پر مرید کی سرزنش : 35 12
33 واشنگ ویئر اورکے ٹی کا کپڑا ناپسند فرماتے تھے : 36 12
34 طلباء اور سیاست : 36 12
35 ایک مدرس کو تنبیہ : 37 12
36 3سیاسی موقف میں پختگی اورقرآن سے دلیل : 37 12
37 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 40 1
38 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 40 37
39 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 42 37
40 ماہِ رجب میں روزے : 44 37
41 رجب کے روزوں سے متعلق ایک اہم علمی تحقیق : 47 37
42 ٢٢ رجب کے کونڈے : 49 37
43 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 49 37
44 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 53 37
45 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 54 37
46 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 58 1
47 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فیصلے وفتاوٰی : 58 46
48 گلدستہ احادیث 62 1
Flag Counter