Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2005

اكستان

34 - 64
آیت جو ہے یہی میرا حال ہو رہاہے ۔ فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْ لِقَآئَ اللّٰہِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ لَاٰتٍ  ١   تو میں موجود تھا حضرت نے ایک منٹ بھی نہیں گزرا ہوگا فوراً دوسری آیت پڑھ دی  فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْ لِقَآئَ رَبِّہِ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّلَا یُشْرِکْ بِعِبَادَةِ رَبِّہ  اَحَدًا  ٢   انھوں نے قرآن کی آیت پڑھی حضرت نے فوراً قرآن کی آیت ہی سے اُسے جواب دیا۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ سنتے ہی میری حالت میں تغیر آگیا اورمیری حالت کچھ کی کچھ ہوگئی تو حضرت صاحبِ ارشاد بزرگ اورمربی تھے۔
ہر شب شب ِقدر ہے  :
	ایک دفعہ فرمانے لگے کہ ہر شب شب ِقدر ہے بس دل زندہ ہونا چاہیے۔ اگر دل زندہ ہوتو ہر شب شبِ قدر ہے اورحضرت تو تمام رات جاگتے تھے صبح کوفجر کے بعد سوتے تھے ،رات کو مطالعہ ہے ملاقاتیں ہیں خطوط ہیں ذکرہے مراقبہ ہے اِس میں اُن کی تمام رات گزر جاتی تھی۔
اجلاس جمعیت .. ...... گناہ کے کام پر استغفار  :
	ایک صاحب نے فرمایا مجھے یہ واقعہ سنایا ،میں تو اُن کو نہیں جانتا۔ جب حضرت جمعیت کے امیر تھے تو جمعیت کی رکنیت سازی کا عمل شروع ہو ا اُن دِنوں یہیں پر میٹنگ ہو رہی تھی کمرے میں ،کیونکہ حضرت تو جاتے نہیں تھے تو میٹنگ یہیں ہوتی تھی تو میں خود تو اُس مجلس میں نہیں تھا میںنے نہیں سُنا لیکن مجھے کسی نے سنائی ہے یہ بات۔ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب غالباً ہوں گے اُس مجلس میں، تو جب رکنیت سازی شروع ہوئی تو چونکہ وہ امیر تھے تو سب سے پہلا فارم انھوں نے رکنیت کا پُر کیا اوردستخط فرمائے تو اُسی وقت کیمرہ مین نے تصویر کھینچی کیونکہ اخبار والے پہنچے ہوتے ہیں ، یہ ہرجگہ پہنچ جاتے ہیں تو اُس نے تصویر کھینچی ،حضرت پر روشنی پڑی تو حضرت  نے قلم رکھ دیا اور فرمایا کہ بسم اللہ ہی (یعنی ابتدا ہی )میں گناہ شروع ہو گیا نیک کام کی بسم اللہ ہوئی اورساتھ ہی گناہ کاعمل شروع ہوگیا تصویر کھینچی گئی۔ حضرت نے قلم رکھا اورفرمایا استغفارکریں۔ اُس وقت تمام بزرگ موجود تھے حضرت مولانا عبدالکریم صاحب رحمة اللہ علیہ ، حضرت مولانا محمد شاہ امروٹی صاحب اورتمام بزرگ سب نے ہی استغفار کیا تو چھوٹی چھوٹی چیزوں کاخیال رکھنا یہ ہمارے بزرگوں کی شان رہی ہے۔
    ١   سورة العنکبوت آیت نمبر ٥     ٢     سورة الکھف آیت نمبر ١١٠ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 حسبہ بل کی چند شقیں 3 2
4 درس حدیث 8 1
5 کسی کے بارے میں دعوٰی نہیں کیا جاسکتا : 9 4
6 ''حقیر '' و '' غیر حقیر '' کا پتہ مرنے کے بعد چلے گا : 10 4
7 کچھ نا کہنا ،یہ بھی جائز نہیں ہے : 10 4
8 '' قرآن وسنت اور تواتر وتعامل '' 11 1
9 قرآن پاک کی آیت میراث : 16 8
10 (٢) قرآن کریم میں ارشاد ہے : 16 8
11 (٣) حق تعالیٰ کاارشاد ہے : 16 8
12 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 21 1
13 ایک اہم اصول : 22 12
14 خاتمہ کا اعتبارہوتا ہے : 22 12
15 حضرت نے اپنی تعریف میں نظم رُکوادی : 23 12
16 ایک مجلس کا واقعہ : 23 12
17 حضرت کا باطنی مقام اور حضرت شیخ الاسلام کی شہادت : 24 12
18 سب سے کم عمری میں خلافت عطا ہوئی : 24 12
19 امام الاولیاء حضرت لاہوری کا حضرت کے بارے میں ارشاد 28 12
20 روضۂ رسول ۖسے جواب اور عالم کشف میں بشارت : 29 12
21 ہندوستان سے افغانستان کے لیے روانگی : 29 12
22 غیبی اشارہ اورلاہور میں نزول : 30 12
23 مثالی درس گاہ ..... افراد کی تیاری ..... پُر امن انقلاب : 30 12
24 رائیونڈ روڈ پر درسگاہ اورخانقاہ : 30 12
25 حضرت کا توکل علی اللہ : 31 12
26 حضرت کا اتباع سنت اورتواضع : 32 12
27 بخاری شریف اور انوارات : 33 12
28 مرید ین کی اصلاح وتربیت : 33 12
29 ہر شب شب ِقدر ہے : 34 12
30 اجلاس جمعیت .. ...... گناہ کے کام پر استغفار : 34 12
31 ہدیہ میں احتیاط : 35 12
32 حقوق میں کوتاہی پر مرید کی سرزنش : 35 12
33 واشنگ ویئر اورکے ٹی کا کپڑا ناپسند فرماتے تھے : 36 12
34 طلباء اور سیاست : 36 12
35 ایک مدرس کو تنبیہ : 37 12
36 3سیاسی موقف میں پختگی اورقرآن سے دلیل : 37 12
37 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 40 1
38 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 40 37
39 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 42 37
40 ماہِ رجب میں روزے : 44 37
41 رجب کے روزوں سے متعلق ایک اہم علمی تحقیق : 47 37
42 ٢٢ رجب کے کونڈے : 49 37
43 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 49 37
44 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 53 37
45 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 54 37
46 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 58 1
47 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فیصلے وفتاوٰی : 58 46
48 گلدستہ احادیث 62 1
Flag Counter