Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2005

اكستان

12 - 64
'' اور ہم نے اُتاری تم پر کتاب اِسی واسطے کہ کھول کر سنادو تم اُن کو وہ چیز کہ جس میں جھگڑرہے ہیں، اورسیدھی راہ دکھانے کو اورایمان والوں کی بخشش کے لیے'' ۔
(٣) مَااٰتَاکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُ وْہُ وَمَا نَھَاکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا ۔ ( سورة الحشر)
'' تم کو جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ چھوڑدو ''۔
	حضرت عبداللہ بن مسعود نے جن کا علمی مقام اتنا بلند ہے کہ کُتب اسماء الرجال میں خُلفاء اربعہ کے بعد پانچویں نمبر پر اِن ہی کا اسم گرامی آتا ہے ۔ اسی آیت سے استدلال فرماکر چہرہ وغیرہ پر نقش گودنے کی حرمت اور اِس کام کے کرانے والے اور انجام دینے والے کے ملعون فی کتاب اللہ ہونے فتوٰی دیا ہے جیسا کی کتب حدیث میں ہے۔ 
قرآن کریم میں ارشاد ہے  : 
(٤)  وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْھَوٰی اِنْ ھُوَ اِلَّا وَحْی یُّوْحٰی ( سورة النجم )
''رسول اللہ  ۖ  اپنی خواہش سے نہیں بولتے یہ تو بھیجا ہوا حکم ہوتا ہے''۔ 
(٥) فَلْیَحْذَرِ الَّذِیْنَ یُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِہِ اَنْ تُصِیْبَھُمْ فِتْنَة اَوْ یُصِیْبَھُمْ عَذَاب اَلِیْم ۔ ( سورة النور)
''ڈرتے رہیں وہ لوگ جو اُن کے امر کے خلاف کرتے ہیں اِس سے کہ کہیں اُن پر کچھ خرابی آپڑے یا اُنہیں درد ناک عذاب پہنچے''۔
(٦)  لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَة حَسَنَة ۔ ( سورة  الاحزاب) 
''تمہارے لیے رسول اللہ  ۖ  کے طورسیکھنے بہترہیں''۔ 
(٧) قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ ۔ ( سورہ اٰل عمران) 
''کہہ دو اگر تم اللہ تعالیٰ کی محبت رکھتے ہو تو میری راہ چلو''۔ 
(٨) وَمَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطاَعَ اللّٰہَ ۔ ( سورة النساء ) 
''جس نے رسول کا حکم مانا اُس نے اللہ کا حکم مانا'' ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 حسبہ بل کی چند شقیں 3 2
4 درس حدیث 8 1
5 کسی کے بارے میں دعوٰی نہیں کیا جاسکتا : 9 4
6 ''حقیر '' و '' غیر حقیر '' کا پتہ مرنے کے بعد چلے گا : 10 4
7 کچھ نا کہنا ،یہ بھی جائز نہیں ہے : 10 4
8 '' قرآن وسنت اور تواتر وتعامل '' 11 1
9 قرآن پاک کی آیت میراث : 16 8
10 (٢) قرآن کریم میں ارشاد ہے : 16 8
11 (٣) حق تعالیٰ کاارشاد ہے : 16 8
12 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 21 1
13 ایک اہم اصول : 22 12
14 خاتمہ کا اعتبارہوتا ہے : 22 12
15 حضرت نے اپنی تعریف میں نظم رُکوادی : 23 12
16 ایک مجلس کا واقعہ : 23 12
17 حضرت کا باطنی مقام اور حضرت شیخ الاسلام کی شہادت : 24 12
18 سب سے کم عمری میں خلافت عطا ہوئی : 24 12
19 امام الاولیاء حضرت لاہوری کا حضرت کے بارے میں ارشاد 28 12
20 روضۂ رسول ۖسے جواب اور عالم کشف میں بشارت : 29 12
21 ہندوستان سے افغانستان کے لیے روانگی : 29 12
22 غیبی اشارہ اورلاہور میں نزول : 30 12
23 مثالی درس گاہ ..... افراد کی تیاری ..... پُر امن انقلاب : 30 12
24 رائیونڈ روڈ پر درسگاہ اورخانقاہ : 30 12
25 حضرت کا توکل علی اللہ : 31 12
26 حضرت کا اتباع سنت اورتواضع : 32 12
27 بخاری شریف اور انوارات : 33 12
28 مرید ین کی اصلاح وتربیت : 33 12
29 ہر شب شب ِقدر ہے : 34 12
30 اجلاس جمعیت .. ...... گناہ کے کام پر استغفار : 34 12
31 ہدیہ میں احتیاط : 35 12
32 حقوق میں کوتاہی پر مرید کی سرزنش : 35 12
33 واشنگ ویئر اورکے ٹی کا کپڑا ناپسند فرماتے تھے : 36 12
34 طلباء اور سیاست : 36 12
35 ایک مدرس کو تنبیہ : 37 12
36 3سیاسی موقف میں پختگی اورقرآن سے دلیل : 37 12
37 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 40 1
38 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 40 37
39 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 42 37
40 ماہِ رجب میں روزے : 44 37
41 رجب کے روزوں سے متعلق ایک اہم علمی تحقیق : 47 37
42 ٢٢ رجب کے کونڈے : 49 37
43 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 49 37
44 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 53 37
45 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 54 37
46 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 58 1
47 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فیصلے وفتاوٰی : 58 46
48 گلدستہ احادیث 62 1
Flag Counter