Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

¾اكستان Ù

60 - 64
	نام کتاب  :   اَرمغانِ حج	تالیف    :   ڈاکٹر محمد اکرم ندوی	صفحات   :   ٢٥٦	سائز      :   ١٦/ ٢٣٣٦
	ناشر      :   انجمن خدام الاسلام حنفیہ قادریہ لاہور	قیمت     :   درج نہیں
	زیرِ تبصرہ کتاب ڈاکٹر محمد اکرم ندوی زید مجدھم کے سفرِ حج کی رُوداد ہے۔ اس کتاب میں ڈاکٹر صاحب نے انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے سفر حج کی تفصیلات اوراِس دوران جن اکابر علماء ومحدثین سے آپ کی ملاقات ہوئی اُن کا تفصیلی تذکرہ وتعارف درج فرمایا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کی یہ کتاب عوام الناس کے ساتھ ساتھ علماء و طلباء کے لیے بھی نہایت کارآمد ومفید ہے کہ اس سے گھر بیٹھے قیمتی معلومات حاصل ہو جاتی ہیں۔ 
	نام کتاب  :   صدائے محراب(جِلد دوم)	تالیف    :   صاحبزادہ طارق محمود 	صفحات   :   ٤٦٤  	سائز     :   ١٦/ ٢٣٣٦
	ناشر     :   مکتبہ ختم نبوت ،یوسف مارکیٹ ،اُردو بازار، لاہور	قیمت    :   /٢١٠
	پیش نظر کتاب ''صدائے محراب''صاحبزادہ مولانا طارق محمود صاحب کے خطباتِ جمعہ پر مشتمل کتاب ہے ، مولانا کے خطبات کی ایک جِلد پہلے بھی شائع ہو چکی ہے ،یہ دوسری جِلد ہے۔ اس جِلد میں مولانا کے مختلف موضوعات پر دئیے گئے ٣٥ خطبات شامل ِاشاعت ہیں ۔ مولانا کے خطبات دیگر خطبات کے مقابلہ میں رطب ویابس سے پاک اور سہل وآسان ہیں ۔ خطباء حضرات اس سے فائدہ اُٹھائیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter