Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

54 - 64
رکھوایا ہوا ہے۔ ہر چیز ویسی کی ویسی ،اُن کے اعزازات، اُنہیں ملنے والی اسناد سر  ٹیفکیٹ شیلڈز اوربہت کچھ ،مگر ایک جگہ ہم ٹھٹک گئے ۔میری چھوٹی بہن نے پوچھا اس تصویر میں جواد نے داڑھی رکھی ہوئی ہے تو کیا اس نے باقاعدہ داڑھی رکھ لی تھی ؟ کہنے لگیں جی ہاں یہ اسی طرح اللہ کے پاس گیا ہے مسنون داڑھی سے سجے چہرے کے ساتھ اورمزیدیہ بھی بتایا کہ ٤ماہ بعد میت ملنے کے بعد بھی حیرت انگیز طورپر اس کا خون بھی نہیں جما تھا ۔ سبحان اللہ! اللہ اکبر!  دُعا ہے کہ جواد کی شہادت اورتمناء شہادت کو اللہ پاک شرفِ قبولیت بخشیں اور اُن کے والدین اور بھائی کے صبر وحوصلے پر انھیں اجر ِعظیم سے نوازیں، آمین۔
بقیہ  :  مسئلہ توسل پر اعتراض 
	معتزلہ اور شیعہ کے نزدیک اللہ تعالیٰ پر حق لازم ہے اور وہ بحق فلاں کے یہی معنی لیتے ہیں ۔اس وجہ سے امام ابوحنیفہ اور ابو یوسف رحمہما اللہ نے اس لفظ سے منع فرمایا لیکن اس لفظ کے منع سے وسیلہ کی ممانعت سمجھنا کم علمی ہے۔ مولانا گنگوہی فرماتے ہیں  :
''معتزلہ اور شیعہ کے نزدیک حق تعالیٰ پر حق لازم ہے اور وہ بحق فلاں کے یہی معنی مراد لیتے ہیں ۔اس واسطے معنی موہم اور مشابہہ معتزلہ کے ہوگئے تھے لہٰذا فقہاء نے اس لفظ کا بولنا منع کردیا ہے تو بہتر ہے کہ ایسا لفظ نہ کہے جو رافضیوں کے ساتھ تشابہہ ہو جائے''۔ (فتاوٰی رشید یہ ص٩٤)
دعائے صحت کی اپیل
جامعہ مدنیہ جدید کے مخلص بہی خواہ محترم ڈاکٹر عبدالجلیل صاحب گزشتہ ماہ کی ٢٩ تاریخ کو ایک ناگہانی حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے، موصوف ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جامعہ جدید اورخانقاہ حامدیہ میں ڈاکٹر صاحب کے لیے دعاء صحت کرائی گئی ۔قارئین ِکرام سے بھی یہی درخواست ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter