Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

46 - 64
دوسرے یہ کہ کہے اے فلاں خدا سے دعا کرو کہ فلاں کام میرا پورا ہو جائے یہ مبنی اُوپر مسئلہ سماع کے ہے جو سماع موتیٰ کے قائل ہیں اُن کے نزدیک درست دوسروں کے نزدیک ناجائز۔ اسی کو شیخ (عبدالحق دہلوی  ) نے لکھا وان الاستمداد باھل القبور فی غیر النبی والانبیاء علیہم السلام فقد انکرہ کثیر من الفقہاء (اہل قبور سے مدد چاہنا(نبی علیہ اسلام اور انبیاء علیہم السلام کے سوا میں )بہت سے فقہاء نے انکار کیا ہے)۔انبیاء علیہم السلام کو اِس وجہ سے مستثنیٰ کیا کہ ان کے سماع میںکسی کو اختلاف نہیں تیسرے یہ کہ دعاء مانگے الٰہی بحرمت ِفلاں میرا کام پورا کردے یہ بالاتفاق جائز ہے اور تمام شجروں میں موجود ہے ۔ (فتاوٰی رشیدیہ )
	علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی عبارت کا تعلق دوسری صورت سے ہے پہلی صورت کو تو سب فقہاء نے ناجائز کہا۔ علامہ آلوسی بھی ناجائز کہتے ہیں '' واعظم من ذالک انھم یطلبون من اصحاب القبور نحو اشفاء المریض واغناء الفقیر وردالضالة وتیسیرکل عسیر(روح المعانی  ص ١٢٧  ج ٦) کہ لوگ قبر والوں سے مریض کو شفا دینا ،فقیر کو مالدار کرنا اور گم شدہ چیز واپس لانا اور ہر مشکل کی آسانی مانگتے ہیں۔
 لیکن تیسری صورت جس میں بحث ہے اس کے متعلق فرماتے ہیں ۔
انالاارٰی بأسا فی التوسل الی اللّٰہ تعالیٰ بجاہ النبی  ۖ عنداللّٰہ تعالیٰ حیاًومیتاً میں اس میں حرج نہیں سمجھتا کہ آپ  ۖ  کو اللہ تعالیٰ کے ہاں جو جاہ ومرتبہ حاصل ہے اُس جاہ سے اللہ تعالیٰ کی طرف وسیلہ پیش کیا جائے۔ اور''التوسل بجاہ غیرالنبی ۖ لابأس بہ ایضاً  ''نبی کریم  ۖ کے علاوہ کسی اور کے جاہ ومرتبہ سے توسل میں بھی حرج نہیں ہے اگر معلوم ہو کہ واقعی اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا مرتبہ ہے ''۔ (رُوح المعانی ص١٢٧، ١٢٨  ج ٦)
امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ  : 
	منور صاحب شرح کرخی للقدوری  باب الکراھة اور ہدایہ کے حوالے سے استدلال کرتے ہیں کہ
'' امام ابوحنیفہ  نے کہا میں ناجائز سمجھتا ہوں کہ کوئی یوں کہے کہ بحق تیری مخلوق کے اور یہی قول امام ابویوسف   کا ہے  الخ''  (اسلام یامسلک پرستی  ص ٢٣)    (باقی صفحہ ٥٤ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter