Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

47 - 64
ایک اور قادیانی سکینڈل  .............  ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ
(  حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب  )
	دُنیا جانتی ہے حکومت اورقادیانیت مانتی ہے کہ ائیر فورس کے ائیر مارشل ظفر چوہدری سکہ بند، جنونی اور متعصب قادیانی تھا ۔ عمر بھر وہ فوج کے بڑے عہدے سے فائدہ اُٹھا کر قادیانی افراد کوفوج میں بھرتی کرتا رہا۔ اسے  جناب ذوالفقار علی بھٹو کے عہدِ اقتدار میں فارغ کیا گیا تھا ۔ اس کا بیٹا جو ریٹائرڈ کرنل ہے اُس کا نام عامر چوہدری ہے ، یہ بھی سکہ بند قادیانی ہے ۔ قادیانی ابن قادیانی ۔کریلا نیم چڑھا ۔ اس عامر چوہدری قادیانی نے انٹر نیشنل گیٹ وے کھولا ہوا تھا۔ کروڑوں روپے ماہانہ ناجائز کما تا رہا۔ اسلام آباد ، کراچی اورلاہور میں کمپیوٹر پوسٹل کالج اور پاکستان پوسٹ کی انتظامیہ سے معاہدہ کے ذریعہ کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر کا لائسنس لیا۔ آغا مسعودالحسن پاکستان پوسٹ کے سربراہ بھی ان کے کاروبار اور عقیدہ ومذہب کے بیوپار میں برابر کے شریک ِعمل ہیں ۔پاکستان کو کروڑوں کا ماہانہ قادیانی نقصان پہنچانے کا یہ صرف ایک کیس سامنے آیا ہے ۔فوجی عہدِ اقتدار میںاس قادیانی کو بھی بچا لیا جائے گا ۔ یہ آنے والے وقت پر منحصر ہے ۔ ایک خبر جن سرخیوں کے ساتھ شائع ہوئی وہ پیش خدمت ہے۔ سوچئے !کہ قادیانی ملک کے ساتھ کیا کررہے ہیں ۔
ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ، پی ٹی سی ایل اورایف آئی اے کا اسلام آباد ، لاہور اورکراچی میں گرینڈ اپریشن ملزم لیفٹیننٹ ریٹائرڈ کرنل عامر چوہدری منیجر سمیت گرفتار،سابق ائیر چیف ظفر چوہدری کے کرنل (ر) بیٹے کا غیر قانونی انٹر نیشنل فون گیٹ وے پکڑا گیا۔عامر چوہدری نے کمپیوٹرٹریننگ کی آڑ میںپوسٹل کالج سے معاہدہ کرکے اسلام آباد ،لاہور اورکراچی میں گیٹ وے بنا رکھے تھے ، انٹرنیشنل کالز لوکل کالز میں ٹرانسفر کی جاتیں،خزانے کو کروڑوں کا نقصان ، ماہانہ ٧٠ ہزار منٹ غیر قانونی ٹریفک استعمال کی، ملزم کا اعتراف ، کروڑوں کی ناجائز آمدنی مشترکہ اکائونٹ میں جمع کرائی جاتی،گرفتاری کے وقت دھمکیاں ، سفارشی فونوں کا تانتا بندھ گیا!

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter