Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

40 - 64
کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید
(  حضرت مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب القاسمی  )
دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی  :
اُدْعُوْارَبَّکُمْ تَضَرُّعاً وَّ خُفْیَةً ط اِنَّہ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ (پ ٨ سورة الاعراف  آیة ٥٥ )
''تم اپنے رب سے تضرع ظاہر کرتے ہوئے اور چپکے سے دعا کیا کرو، اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو پسند نہیںفرماتے جو حد سے نکل جانے والے ہیں ''۔ 
	اس آیت میں خداوندقدوس نے نہایت ہی تضرع وتخشع عاجزی اورذلت کے ساتھ دعا کا حکم دیا۔ یہی بندہ کا اللہ پاک کے نزدیک قیمتی سرمایہ ہے۔ دُعا کے یہ دواہم آداب ہیں جو اس میں مذکورہ ہیں ۔ تضرع اوراخفائ۔
حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ آہستہ اورپست آواز میں دعا کرنے میں ستردرجہ فضیلت ہے  بمقابلہ جہرکے۔ ( مظہری  جلد ٣  صفحہ ٣٦١)
	احکام القرآن میں جصاص رحمة اللہ علیہ نے اس آیت کے تحت لکھا ہے کہ آہستہ دُعا مانگنا بہ نسبت اظہار کے افضل ہے۔ حسن بصری  اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یہی منقول ہے۔ ( مظہری  ج ٣  ص٣٤ )
	البتہ تعلیماً کہ دعا کرنے کا طریقہ آجائے دُعائیہ کلمات معلوم ہو جائیں ، جہر میں کوئی قباحت نہیں ۔ اسی طرح بعض مواقع پر جہر کی بھی اجازت ہے۔ معارف القرآن میں ہے کسی خاص موقع پر خاص دُعا پوری جماعت سے کرانا مقصود ہو تو ایسے موقع پر ایک آدمی کسی قدر بلند آواز سے دعا کے الفاظ کہے اوردوسرے آمین کہیں ، اس میں مضائقہ نہیں۔ ( مظہری  جلد ٣  صفحہ ٥٧٨ )
خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ  : 
	قبولیت ِدعا کے سلسلے میں ارشاد ِخداوندی ہے  :
وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْب ط اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَلْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُوْنَ۔( پ١سورہ بقرہ آیت ١٨٦)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter