Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

59 - 64
	نام کتاب  :  تذکرة المفسرین		تصنیف  :   حضرت مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی   		صفحات  :  ٣٩٢
	سائز    :   ١٦/٢٣٣٦	ناشر    :  دارالارشاد، اٹک شہر	قیمت   :   /٢٢٠
	حضرت مولانا قاضی زاہد الحسینی رحمہ اللہ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ۔ آپ فاضل دیوبند ہونے کے ساتھ ساتھ شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز بھی ہیں ۔ علومِ قرآن سے آپ کو خاص شغف ہے، اس سلسلہ میں آپ نے بہت سی کتابیں تحریر فرمائی ہیں ۔اُنہی میں سے ایک کتاب ''تذکرة المفسرین '' بھی ہے ۔ اس کتاب میں آپ نے قرنِ اول سے لے کر چودھویں صدی تک کے چیدہ چیدہ ٦٢٦ مفسرین کا بلااختلافِ مسلک ومشرب تذکرہ کیا ہے، اُردو اَدب میں اس سلسلہ کی یہ پہلی کاوِش کہی جاسکتی ہے جو قابل ِذکر ہونے کے ساتھ ساتھ قابلِ قدر بھی ہے ۔
	 مصنف علیہ الرحمہ نے چودھویں صدی کے مفسرین میں کچھ ایسے لوگوں کا تذکرہ بھی کیا ہے جن کو ترک کر دینا مناسب تھا ، کیونکہ اُن کی تفسیرتفسیر کہلانے کے بجائے تحریف کہلانے کی مستحق ہے اوربہت سے نامور مفسرین کا تذکرہ رہ گیا ہے جن کا ذکرضروری تھا مثلاً ''معارف القرآن'' کے مصنف حضرت مولانا محمدادریس کاندھلوی رحمةاللہ علیہ '،'بیان السبحان'' کے مصنف حضرت مولاناعبدالدائم جلالی رحمة اللہ علیہ ، ''تذکیر بسورة الکہف'' کے مصنف حضرت مولانا مناظراحسن گیلانی رحمة اللہ علیہ ،''حلُ القرآن ''کے مصنف حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمةاللہ علیہ، ''انوارالبیان ''کے مصنف حضرت مولانا عاشق الٰہی مدنی رحمة اللہ علیہ وغیرہ وغیر۔ کتاب میںبعض ناموں پر''  رح  '' کی علامت مناسب معلوم نہیں ہوتی۔ اکثر مقامات پر کتابت کی اغلاط بھی ہیں جن کی تصحیح اشد ضروری ہے ۔بایں ہمہ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے ایک اچھی کاوِش ہے اور علومِ قرآن سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے ایک عمدہ تحفہ ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter