Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

¾اكستان Ù

15 - 64
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰئِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ۔(سورۂ مائدہ)
''اورہم نے اُن پر اس کتاب میں لکھ دیا کہ جان کے بدلے جان آنکھ کے بدلے آنکھ ناک کے بدلے ناک کان کے بدلے کان دانت کے بدلے دانت اور زخموں کا بدلا اُن کے برابر (لیا جائے گا)پھر جس نے معاف کردیا تو وہ گناہ سے پاک ہوگیا اورجو لوگ اللہ کے اُتارے ہوئے حکم کے موافق حکم نہ کریں تو وہ ظالم ہیں''۔
جرمِ قتل کی ہولناکی اورآخرت کی سزا متعدد آیات میں بیان فرمائی گئی  : 
	سورۂ مائدہ کی آیت کے اس حصہ میں فرمایا گیا ہے  :
مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَیْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ فَکَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا وَمَنْ اَحْیَاھَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا ۔(سورۂ مائدہ)
'' جو کوئی ایک جان کو بغیر جان کے بدلہ کے یا ملک میں فساد کے بغیر قتل کرے تو گویا اُس نے سب لوگوں کو قتل کرڈالااور جس نے ایک جان کو زندہ رکھا تو گویا اس نے سب لوگوں کو زندہ کردیا''۔
پانچویں پارہ سورہ نساء میں ارشاد ہے  : 
	وَمَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ اَنْ ےَّقْتُلَ مُؤْمِنًا اِلَّاخَطَأً 
	''اور مسلمان کو قتل کرنا مسلمان کا کام نہیں مگر غلطی سے'' ۔
پھر ارشاد فرمایا  : 
وَمَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآئُ ہ جَھَنَّمُ خَالِدًا فِیْھَا وَغَضِبَ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَلَعَنَہ وَاَعَدَّلَہ عَذَابًا عَظِیْمًا۔(سورۂ نسائ)
''اور جو کوئی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اُس کی سزا دوزخ ہے۔ اس میں پڑا رہے گا اس پر اللہ کا غضب ہوا اُس کو لعنت کی اور اس کے لیے بڑا عذاب تیا رکیا'' ۔(والعیاذ باللہ )
	اگر قصاص نہ رکھا جائے تو امن ِعالم درہم برہم ہو جائے اور قاتل یکے بعد دیگرے قتل کرتا جائے ،اس لیے ارشاد ہوا  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter