Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

7 - 64
 THAT LINE AND STARTED ARRESTING PEOPLE,BECOMING "BUSHARRAF".                          
ترجمہ :''بھارتی پارلیمنٹ پر کشمیری مزاحمت کا روں کے حملے نے نئے موقع کوجنم دیا ۔ اس کے بعد مشرف کو جہادیوں سے کم خطرہ تھا وہ اس امکان سے زیادہ خائف ہو گئے کہ پاکستان پر بھارت کے (امکانی )حملے سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے امریکہ القاعدہ والی اُلجھن سے جان چھڑانے کی کوشش کرے گا ۔چنانچہ اس بحران کی آڑ میں امریکہ نے پاکستان کے لیے اپنی مرضی کا بحران کھڑا کردیا۔ جب تک پاکستان اپنی (ایٹمی )تنصیبات کو امریکی معائنے کے لیے نہیں کھول دیتا امریکہ ان پر بھارتی حملے کی راہ میں رُکاوٹ نہیں بنے گا۔
مارچ2002 ء میں مشرف نے یہ دبائو قبول کرلیا چنانچہ امریکہ نے سویلین کپڑوں میں ملبوس اپنے خصوصی فوجی دستوں اوراس کے ادارے NEST کے سائنسدانوں کو بیک وقت پاکستان کے تمام ایٹمی ری ایکٹروں پر متعین کردیا۔ مختصراً یہ کہ امریکہ نے پاکستان کے ساتھ اپنا پرانا ''اچھے اوربرے سپاہی '' والا کھیل کھیلا۔ موجودہ صورت میں بھارت برا سپاہی تھا، جو پاکستان پرا گر ضروری سمجھا گیا توایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرنے کے لیے بھی تیار تھاجبکہ امریکہ نے اپنے لیے اچھے سپاہی کا کردار لے لیا، جو اس حملے کو روکنے کے لیے موجود تھا۔ امریکی حکام مشرف سے مطالبہ کررہے تھے کہ وہ لائن کو عبور کرلیںکیونکہ ایک مرتبہ یہ لائن عبور کرنے کے بعد وہ ہمیشہ کے لیے امریکہ کے رہین ِمنت بن کر رہ جائیں گے۔ مشرف نے اس مقصد کی خاطر قدم اُٹھالیا، اب وہ ''بشرف''بن چکے تھے ،گرفتاریاں بھی شروع ہو گئیں ''۔ 
یہ غیر معمولی طورپر سنجیدہ اور نہایت حساس درجے کا الزام ہے ۔ خدا کرے اس کا لفظ لفظ غلط ثابت ہو۔ امریکی، اسرائیلی اور بھارتی عناصر مل کر پاکستان اورخاص طورپر ہماری ایٹمی تنصیبات کے خلاف جو پراپیگنڈا مہم چلا ئے ہوئے ہیں یہ اُسی کا حصہ ہو، لیکن اسے وسیع
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter