Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

55 - 64
	 وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا ( سورہ بنی اسرائیل١١١ ) 
''اور کہہ سب تعریف واسطے اللہ کے ہے جس نے نہیں پکڑی اولاد یعنی اس کا کوئی بیٹا نہیں ہے''۔
	(٢)  ارشاد فرمایا  :
وَقَالَتِ الْیَہُوْدُ عُزَیْرُ نِابْنُ اللّٰہِ وَقَالَتِ النَّصَارَی الْمَسِیْحُ ابْنُ اللّٰہِ ذَالِکَ قَوْلُھُمْ بِأَفْوَاھِھِمْ یُضَاھِئُوْنَ قَوْلَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ قَا تَلَھُمُ اللّٰہُ اَنّٰی یُؤْفَکُوْنَ ۔( سورة التوبة آیت ٣٠  )
'' اور یہو دکہتے ہیں عزیز خدا کا بیٹا ہے اور نصارٰی (عیسائی) کہتے ہیں مسیح خدا کا بیٹا ہے یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں، پس کرنے لگے اگلے کافروں کی بات۔ اللہ ان کو ہلاک کرے کہاں سے پھرے جاتے ہیں'' ۔ 
	(٣)  قرآن پاک نے عقیدۂ ابنیت کو نہایت قبیح اور ناقابلِ برداشت گناہ قرار دیتے ہوئے فرمایا  :
تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْہُ وَتَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ ھَدًّا۔اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًا وَمَا یَنْبَغِیْ لِلرَّحْمٰنِ اَنْ ےَّتَّخِذَ وَلَدًا ( سورہ مریم   ٩٠ تا ٩٢  )
'' قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں اس بات پر کہ انہوںنے رحمن کے لیے بیٹا قراردیا حالانکہ خدائے رحمن کے شایان شان نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا قراردے''۔
	الغرض قرآن مجید میں اس غلط نظریہ کی نہایت مذمت کی گئی ہے اسے شدید کفر قرار دیا گیا ہے اور متعدد مقامات پر نہایت اہتمام سے اس کی تردید کی گئی ہے ،چنانچہ سورہ کہف کے شروع میں نزولِ قرآن کا مقصد دوچیزوں کو بتایا گیا ہے  :   
	(١)   ایک تو ہر خطاکار اور مجرم کو برے انجام سے آگاہ کرنا ۔
	(٢)  دوسرے ان لوگوں کو متنبہ کرنا جنہوں نے کہا کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنالیاہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter