Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

4 - 64
اس کی ایک وجہ موصوف کی جانب سے بار بار اعلانات اور قوم کو مسلسل یقین دہانی ہے کہ وہ ملک کے ایٹمی پروگرام پر آنچ نہیں آنے دیں گے ، ہماری جملہ ایٹمی تنصیبات محفوظ ہاتھوں میںہیںکوئی غیر ملکی اِن کی نگرانی کرسکتاہے نہ انہیںغلط استعمال میںلایاجاسکتا ہے۔دوسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے تمام حکمرانوں نے خواہ وہ جمہوری و منتخب ہوں یا فوجی اس بارے میں کبھی کوتاہی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ سخت سے سخت تردبائو کا مقابلہ کیا ہے ۔کئی مفادات قربان کیے ہیں لیکن ایٹمی پروگرام کی عصمت اور حفاظت پر حرف نہیں آنے دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو توخیر اس پروگرام کے بانی تھے، نواز شریف نے اسے حتمی ایٹمی طاقت میں بدل دیا۔ ان کے درمیان آنے والوں میںسے جنرل ضیا ء الحق نے امریکہ کا اتحادی ہونے کے باوجود ایٹمی اثاثوں کی سلامتی کو یقینی بنائے رکھا۔ محمد خان جونیجو اور بینظیر بھٹو کا ریکارڈ بھی اس باب میں شفاف ہے ۔اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ جنرل مشرف بھی اس قومی پالیسی کو جو ہمارے دفاع کی ضامن ہے ،جو ہماری ستاون سالہ تاریخ کا واحد قابلِ فخر حاصل ہے جس کے بارے میں قوم کا بچہ بچہ حساس ہے ،جسے ختم کرکے دکھا دینے کے لیے بھارت اوراسرائیل بے تاب ہیں ،جس کے رول بیک یا اپنی نگرانی میںلے لینے کی خاطر امریکہ نے درجنوں سفارتی تدابیر آزمائی ہیں ،جاری وساری رکھنے کے لیے کسی قسم کے دبائو یا تحریص کو خاطر میں نہیں لائیں گے ،نہ انہوں نے پچھلے پانچ سالہ دورِ اقتدار میں ایسا کیا ہوگا۔ لیکن جس خبر یا الزام کو میں ذیل کی سطور میں زیرِ بحث لانے پر مجبور ہواہوں وہ پھیل چکی ہے۔ امریکہ سے شائع ہونے والی ایک کتاب میں جگہ پا کر پوری دُنیا میں گردش کر رہی ہے ۔پاکستان میں ایک اخبار کے ہفتہ وار میگزین نے بھی اِسے نقل کیا ہے ۔ اس لیے ضروری ہوگیا ہے کہ حکومت ِپاکستان اِس کی فوری تردید یا وضاحت جاری کرے۔ اس میں شک نہیں پاکستان مخالفین کی جانب سے اس نوعیت کی الزامی خبروں کی زد میں ہے اس کی تازہ مثال ایران کی حکومت کے مخالف گروپ مجاہدین خلق کی جانب سے وہ الزام ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2001ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے خفیہ نیٹ ورک نے ایران کو انتہائی افزودہ یورنیم مہیا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter