Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2004

اكستان

42 - 66
ن کے وجود کی عملی حیثیت کے بارے میں کسی کو یہ شک بھی نہ گزرے کہ یہ کمزور اقوام اور ا سلامی تہذیب پر شبخون مارنے کی خفیہ کمین گاہیں ہیں اور اس کے سہارے اقوام غالب کی سامراجیت کا وجود باقی ہے۔
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومت		پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
	تعلیم مساوات ، آزادی افکار ورائے اور حقوق انسانی کا تحفظ ، اب تو یقین کرلیجیے کہ یہ نعرے ایک سراب اور دھوکہ ہیں۔ 
	عراق ، افغانستان ، فلسطین ، چیچنیا، بوسنیا اور کوسووا میں تڑپتی، سسکتی ، دم توڑتی انسانیت کو دیکھ کر اب تو مان لیجیے کہ یہ مسلم اقوام کو قتل کرنے کے ابلیسی حربے ہیں ۔
اس قوم میں ہے شوخی اندیشہ خطرناک		جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد
گو فکر خدا داد سے روشن ہے زمانہ 		آزادی افکار ہے ابلیس کی ایجاد 
	ابلیس کے فرزندوں کی اِن ایجادات نے یہ دن دکھائے کہ مسلم معاشرے اور گھرانے میں جنم لینے والا بچہ بڑا ہوتے ہی اِن نعروں کی مسحور کن آوازوں سے متاثر ہوکر ہوش و خرد سے بیگانہ ہو جاتا ہے اور پھر ہوتا یہ ہے کہ 
ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا 		لا کے کعبے سے صنم خانے میں آباد کیا
	کعبہ کی چوکھٹ کو چھوڑ کر صنم خانوں کو آباد کرنے والو! کیا کبھی آپ نے سوچا کہ حقوق انسانی کی حفاظت پر جوادارے مامور ہیں وہ کس ذہن کی پیداوار کس نظریے کے حامل ہیں؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ جرمنی اور اٹلی کے فاشزم اور نازی ازم کے اصولوں پر گامزن ہیں ، یہی وجہ ہے کہ  ع
ہوگیا مانند ِآب ارزاں مسلماں کا لہو
	١٤فروری ٢٠٠٣ء کو عراقی عوام کے قتل ِعام پر دنیا بھر کی سڑکوں پر ایک کروڑ پچاس لاکھ انسانوں نے مظاہرہ کرکے اس چشمۂ بے حیواں تہذیب کے علم برداروں سے چیخ چیخ کر یہ پوچھا تھا کہ تحفظ حقوق انسانی کا مطلب کیا ہے ؟
	اور آج عراق کی ابو غریب جیل میں عراقی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی بہیمانہ ظلم اور ناقابلِ معافی لرزہ خیز جرم کے مرتکب کون لوگ ہیں؟ ارض ِمقدس فلسطین میں نازک اندام عورتوں ، معصوم بچوں ، معذور بوڑھوں اور غیورنوجوانوں کوہر روز قتل کرنے والے کس تہذیب کے مانتے والے ہیں اور وہ کس ہیومنزم، نیشنلزم ، سوشلزم اور سیکولرازم کے نمائندہ ہیں اور پھر ان بیشمار ازموں کا مقصد کیاہے ؟ اور ان کے غیر انسانی ، اخلاق سوز طریقۂ عمل کا ہدایت کار کون ہے؟
	دنیا کے ہر ہوش مند سلیم الطبع لوگوں نے کہا ''اقوام متحدہ (U.N.O.)جوبے رحم قاتل ،خونخوار دہشت گرد اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد تو پاس کرتا ہے مگر اِس کو اس ظلم پر سرزنش اور روک لگانے کے بجائے اس ظلم کو اس کا دفاعی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
52 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق وعادات 48 51
73 اس شمارے میں 3 1
74 حرف آغاز 4 1
75 درس حدیث 6 1
76 حضرت حذیفہ اور حضرت ابن مسعود کی فضیلت 6 75
77 انہوںنے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی تھی : 10 75
78 یزید کی موت کے بعد اِن کی حکومت ساری دنیا پر قائم ہوگئی تھی : 10 75
79 حضرت عمر ...... فتنوں کے آگے دیوار : 7 75
80 حضرت حذیفہ کی تصدیق کرنے کا حکم : 7 75
81 اپنا خلیفہ نامزد نہ کرنے کی وجہ : 7 75
82 حضرت محمد ابن مَسلَمہ کی فضیلت : 7 75
83 ایک خاتون کی رسول اللہ ۖ کی خدمت میں نکاح کی پیش کش : 8 75
84 صحابہ کرام کی غربت : 8 75
85 بعد میں فراخی آگئی : 9 75
86 اس بچے کی فضیلت : 9 75
87 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
88 حضرت اقدس مولانا نانوتوی اور دیوبند : 11 87
89 حضرت مولانا محمد قاسم صاحب اور نانوتہ اورآپ کا شجرہ نسب : 12 87
90 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب 19 1
91 اسراء ومعراج 24 1
92 (نقلی اور عقلی بحث) 24 91
93 اسراء و معراج کا فرق : 24 91
94 آراء مختلفہ دربارۂ معراج : 24 91
95 آغازِمعراج : 24 91
96 تعین ِسال( زمان ِسفر معراج) : 25 91
97 تعین ِماہ : 25 91
98 تعین ِرات : 25 91
99 کیفیت سفر معراج : 25 91
100 درایت : 26 91
101 اہلِ الحاد کے استدلال رؤیا وغیرہ پر بحث : 26 91
102 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 28 91
103 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 29 91
104 شبِ معراج 31 1
105 دُعائے مشائخ درشب ِبراء ت 33 1
106 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 35 1
107 ماہِ شعبان کی فضیلت : 35 106
108 شبِ براء ت کی فضیلت : 35 106
109 شبِ برا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 36 106
110 ایک اعتراض اور اس کا جواب : 36 106
111 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 37 106
112 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 38 106
113 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 38 106
114 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 39 106
115 انتقال پر ملال 39 1
116 اقبا ل کے آئینۂ گفتار میں 40 1
117 فرنگی تہذیب و جمہور یت کے خدوخال 40 116
118 عراق وایران کی جنگ : 40 116
119 شاہ فیصل کا قتل : 41 116
120 کویت پر صدام کا حملہ : 41 116
121 عراق کے بعد افغانستان آئیے : 45 116
122 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق وعادات 49 1
123 دعاء کی افادیت و اہمیت 51 1
124 دینی مسائل 58 1
125 ( سجدہ سہو کا بیان ) 58 124
126 سجدہ سہو کا طریقہ : 58 124
127 سجدہ سہو کے چندمسائل : 58 124
128 سجدہ سہو واجب ہونے نہ ہونے کا ضابطہ : 59 124
129 سجدہ سہو کے تفصیلی مواقع : 59 124
130 (١) نیت باندھنا اور ثناء پڑھنا : 59 129
131 (٢) قرا ء ت کرنا : 59 129
132 (٣) رکوع کرنا : 60 129
133 (٤) سجدہ کرنا : 61 129
134 (٥) تعدیل ِارکان : 61 129
135 (٦) قعدہ کرنا : 61 129
136 (٧) التحیات پڑھنا : 62 129
137 (٨) سلام پھیرنا : 62 129
138 (٩) وتر میں قنوت پڑھنا : 62 129
139 (١٠) نماز میں سوچنے لگا : 63 129
140 نماز میں شک ہونا : 63 124
141 امام کے پیچھے سجدہ سہو کے مسائل : 64 124
Flag Counter