Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

¾اكستان Ù

46 - 65
	امام قرطبی  اپنی تفسیر ج٢ ص٣١١ میں فرماتے ہیں  :
'' قال ابن عطاء ان للدعاء ارکانا و اجنحة واسبابا واوقاتا، فان وافق ارکانہ قوی  وان وافق اجنحتہ طارفی السماء وان وافق مواقیتہ فاز وان وافق اسبابہ انجح''۔ 
''ابن عطأ   فرماتے ہیں کہ دُعا کرنے والے کو چاہیے کہ دُعا کے ارکان اوراس کے بازووں اور اس کے اسباب اور اس کے خاص اوقات کو ملحوظ رکھے تاکہ اُس کی دعامیں طاقت پرواز ہوکر دربارِ عالیہ میں پہنچنے کے بعد مژدہ اجابت لاسکے ''۔    
حافظ و ظیفۂ تو دعا گفتن است و بس 		دربندِ آں مباش کہ نشنید یا شنید
ادب  ١  :	''  و حقہ ان یستقبل القبلة  ''
'' اور آدابِ دعاء سے ایک یہ ہے کہ دُعا قبلہ رُخ ہوکر مانگے ''
تشریح  :   سمت قبلہ ایک جہت محترم ہے ۔اس کے شرعی آداب ہیں جو اپنے مقام پر مذکور ہیں ۔ حضرت امام شعرانی   لواقح الانوار القدسہ ص ٥١١ پر فرماتے ہیں کہ باری تعالیٰ کے ارشاد کے مطابق وحیثما کنتم فولوا وجوھکم شطرہ کے عموم پر عمل کرتے ہوئے اپنی ہر مجلس میں قبلہ ُرخ بیٹھنا چاہیے۔ ہاں اگر مجلس میں دیگر افراد بھی موجود ہوں تو پھراہل مجلس کے حقوق کا خیال کرتے ہوئے اُن کی طرف متوجہ ہو کر بیٹھنا چاہیے۔
	طبرانی میں باسنادِ حسن روایت ہے  :  ان لکل شیٍٔ سیّدا  وان سید المجالس قبال القبلة ( ترجمہ ) آنحضرت  ۖ نے فرمایا کہ ''ہر چیز کا ایک سردار ہوتا ہے اور نشستوں میں سب سے اچھی اور سردار نشست یہ ہے کہ انسان قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے''۔نیز طبرانی کی ایک روایت میں ہے : '' ان لکل شیٍٔ شرفاً وان شرف المجالس ما استقبل بہ القبلہ''۔( ترجمہ) ''ہر چیز کے لیے ایک شرف ہے اور مجالس کا شرف قبلہ رُخ ہونے میںہے''۔
	اور حضرت تھانوی قدس سرہ بھی امداد الفتاوٰی ص٦٧ج٤ میں مقاصد حسنہ سے یہ احادیث نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں۔ ان روایات سے مستقبل قبلہ بیٹھنے کا نُدب ثابت ہوتاہے بلکہ اگر بعض طرق اعتبار سے ضعف بھی مان لیا جائے تب بھی فضائلِ اعمال میں حدیث ضعیف بھی کافی ہے۔
	باقی دُعا کے وقت قبلہ رُخ ہونے کے متعلق زین الحلم شرح عین العلم ص١٠٢ ج ١ میں ملا علی قاری  لکھتے ہیں  : 
''رویٰ مسلم عن جابرٍ انہ علیہ السلام اتیٰ الموقف بعرفة واستقبل القبلة ولم

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter