Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
	نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم امابعد  !
	باری تعالیٰ کا ارشاد ہے !
الذین ان مکنّٰہم فی الارض اقاموا الصلٰوة واٰتوا الزکوة وامروا بالمعروف ونھوا عن المنکر وللّٰہ عاقبة الامور ۔  (پارہ ١٧ رکوع ١٣)
ترجمہ  :  '' وہ لوگ کہ اگر ہم ان کو قدرت دیں ملک میں تووہ قائم رکھیں نماز اور دیں زکٰوةاور حکم کریں بھلے کام کا اور منع کریں برائی سے اور اللہ کے اختیار میں ہے آخر ہر کام کا''۔
	اس آیت میں اللہ تعالیٰ اُن لوگوں کی تعریف فرمارہے ہیں جو اقتدار میں آکر اللہ تعالیٰ کے احکامات کو بجا لاتے ہوئے دوسروں کو بھی اُن پر عمل کراتے ہیںخاص طورپر نماز اور نظامِ زکٰوة کو رائج کرنا ، اچھی باتوں کا حکم اور بری باتوں سے روکنا اُن کے اہم مقاصد ہوتے ہیں ۔
	 گزشتہ ماہ کی ١٢/ تاریخ کو صوبہ سرحد کے وزیرِ اعلیٰ جناب اکرم خان درانی نے اعلان کیا کہ  :
 ''آئندہ صوبہ سرحد میں ہر سرکاری اور نجی عمارت میں مسجد کی تعمیر لازمی ہوگی اور نماز کے اوقات میں دکانیں بند رکھیں جائیں گی انہوں نے کہا کہ مسجد کی تعمیر نظرانداز کرنے کی صورت میں عمارت کو گرادیا جائے گا ''۔ 
	صوبہ سرحد کی حکومت کا یہ اقدام قابلِ صد ستائش ہونے کے ساتھ ساتھ قابلِ تقلید بھی ہے ۔پنجاب اور دیگر صوبوں کو بھی چاہیے کہ وہ سرحد حکومت کی تقلید کرتے ہوئے نماز جیسے اہم رکن کو صوبہ میں قائم کریں ۔اس سے قبل بھی صوبہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter