Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

36 - 65
علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند 
اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ
(  مولانا ابو احمد نور محمد قادری تونسوی  )
	قارئین ِکرام! گزارش ہے کہ فرقہ مماتیہ عصرہذا کے معتزلہ جو کہ عموماً اپنے آپ کو''اشاعة التوحید والسنة ''کے نام سے موسوم کرتے ہیں ، درجنوں مسائل وعقائد میں علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند سے اختلاف رائے رکھنے کے باوجو د اپنے آپ کو علماء دیوبند کے مسلک میں منسلک رہنے کے لیے اپنی تقریروں ، تحریروں اور مجلسوں میں ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہتے ہیں کیونکہ اِسی نام سے اُن کے باطل تفردات اور غلط نظریات کی خوب نشو ونما ہوتی ہے۔ درحقیقت اِسی نام پر جی رہے ہیں حالانکہ اپنے مخصوص عقائد و مسائل کی وجہ سے یہ لوگ علماء اہلِ حق کا صراط مستقیم چھوڑ چکے ہیں اور اپنے اکابر کے مسلک ِحق کو خیر بادکہہ چکے ہیں اورخود علماء دیوبند کثراللہ سوادھم بھی ان جیسے نظریات کے حاملین کو اہلِ سنت والجماعت سے خارج کرچکے ہیںاور اتنے سارے اختلافات وفروق کی موجودگی میں اپنے آپ کو زبردستی دیوبندی کہلوانا اوردیوبند کے نام پر قبضہ جمانا دھوکہ ، تلبیس اور خیانت سے کم نہیں ہے ،اب درمیانی فاصلہ ملاحظہ فرمائیے  :


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter